میرے جذبات، احساسات مذاق لگے اُسے😢😕💔🍁✨
وہ جو واقف میرے حالات سے تھا
K🐻
او ہیلو! اتنے مصروف ہو گئے ہو کہ میری یاد بھی نہیں آتی😕😞🥀
رات کو دیر تک جاگنے والی ہر لڑکی بری ذہنیت کی مالک نہیں ہوتی، آپ کو کیا معلوم کہ اُسے کیا مسائل پیش ہیں، کیا پتہ وہ ذہنی اذیت کا شکار ہو اور آپ کے غلط اندازے،غلط سوال اُسے مزید تکلیف دیں اور مزید بے چین 😐کر دیں
آپ کی بھی ماں، بہنیں ہیں اور جیسے آپ کو یقین ہے کہ وہ ایسے کردا کی مالک نہیں، ویسے ہی دوسروں کی ماں،بہنوں کو بھی ایسا سمجھنے کا آپ کو کوئی حق نہیں
لحظہ،عمل کریں😊
for welfare of your own
بہت قریب آ کر اُس نے بتایا،دور ایسے جاتے ہیں🙂💔🍁✨
اگر میں جو روٹھ جاؤں تو تم مجھے منانا❣️🖤💛🧡🍁✨
تھا لُطف جن سے زندگی میں،وہ تعلقات مر گئے 🙂




Another chapter of pain and agony added to the life😕🥺💔
تیری یاد نال میرا،ہُندا اے سویرا وے🧸❣️K🖤✨








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain