نہیں آتا کسی پر دل ہمارا😕🖤❣️وہی کشتی وہی ساحل ہمارا
تیرے در پر کریں گے نوکری ہم💜🖤✨تیری گلیاں ہیں مستقبل ہمارا
مقامِ نقطہ بدل گیا،😕💔نکھر رہے تھے بکھر گئے
دل بے چین ہے جاناں!❣️🔥🥀کہیں تُم اداس تو نہیں
دل لگا کر پتہ چلے گا تمھیں،🙄😕🔥عاشقی دل لگی نہیں ہوتی
جی تو لینگے تیرے بغیر بھی،😕🥺مگر تیرے ساتھ جو ہوتے تو خوشی سے جیتے😏🖤🥀
تو سمجھتا ہے اگر فضول مجھ کو😒🙂💔
کر ہمت بھول مجھ کو😏😕😶🖤🥀
نظریں سب بتا دیتی ہیں😕حسرتیں بھی🙁نفرتیں بھی😢😒💔🍁✨
مجھ کو اُلفت بس تجھ سے ہے🙂🥺🍁
ورنہ لوگ تجھ سے خوبصورت بھی ہیں😕❣️🥀
❤️#K😕
😕😶🍁اُسے رخصت تو کیا تھا،مجھے معلوم نہ تھا
سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کر جانے والا