Damadam.pk
ashoo12's posts | Damadam

ashoo12's posts:

ashoo12
 

ابھی موجود تھی لیکن ابھی گم ہو گئی ہے
نہ جانے کس جہاں میں زندگی گم ہو گئی ہے
مرے ہم راہ کیوں وہ شخص چلنا چاہتا ہے
سفر کے جوش میں کیا آگہی گم ہو گئی ہے
سبھی خوش ہیں کہ سارے گمشدہ پھر مل گئے ہیں
مجھے غم ہے کہ اب تیری کمی گم ہو گئی ہے
مرے ہونٹوں کو دریا نے کیا سیراب لیکن
حیات افروز دل کی تشنگی گم ہو گئی ہے
میں اس سے مدتوں کے بعد دوبارہ دوبارا ملا ہوں
خوشی تو ہے مگر وارفتگی گم ہو گئی ہے
یہ کن تشنہ لبوں کی فوج گزری ہے ادھر سے
کہیں کچھ کم کہیں پوری ندی گم ہو گئی ہے
ہمیشہ جو مجھے اذن سخن دیتی رہی تھی
ہجوم شور میں وہ خامشی گم ہو گئی ہے
میں اس کی یاد سے بس ایک پل کو گم ہوا تھا
مگر لگتا ہے جیسے اک صدی گم ہو گئی ہے
بہ طور رسم ہی کار جنوں باقی ہے مجھ میں
وگرنہ دشت سے وابستگی گم ہو گئی ہے

ashoo12
 

يوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جيسے
ساتھ چل موج صبا ہو جيسے
لوگ يوں ديكھ كر ہنس ديتے ہيں
تو مجھے بھول گيا ہو جيسے
موت بھي آئي تو اس ناز كے ساتھ
مجھ پہ احسان كيا ہو جيسے
ہچكياں رات كو آتي ہي گئيں
تو نے پھر ياد كيا ہو جيسے
ايسے انجان بنے بيٹھے ہو
تم كو كچھ نہ پتا ہو جيسے
زندگي بيت رہی ہے دانش
ايک بے جرم سزا ہو جيسے

ashoo12
 

Wo jitni berukhi sa chal rha Tha
MA itna b gea guzra nh tha

ashoo12
 

ستا کر مجھے بے بس کرتی ہیں
تیری یادیں بھی حد کرتی ہیں

a  : The drawing of one class student - 
ashoo12
 

کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا
ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں....💕💖💖

ashoo12
 

تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک......
پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے.....-
💔

ashoo12
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥

ashoo12
 

تمهارے ستم کو کى کهانى سناؤ ميں کس طرح
آنکهيں رونے لگتى هيں لبوں کے بولنے سے پهلے

ashoo12
 

ﺩﺷﻤﻦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﮯ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﺮﻃﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺟﮑﮍﮮ ﮨُﻮﺋﮯ ﮨﮯ ﺗﻦ ﮐﻮ ﻣﺮﮮ ‘ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ
ﭘﮭﯿﻼ ﮨُﻮﺍ ﮨﮯ ﺟﺎﻝ ﺳﺎ ﺷﺮﯾﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻭ ﺩﺭ ﻧﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﺠﺮ ﮐﺎﭨﮯ ﺗﮭﮯ
ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯ ﮐﻮ ، ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺩﮐﮫ ﮐﯽ ﺭُﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﮍ ﻧﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﺳﻔﺮ ﮐﯿﺎ
ﭘﺘّﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯿﺞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﮔﮩﺮﮮ ﺧﻨﮏ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍُﺟﻠﮯ ﺗﮑﻠّﻔﺎﺕ
ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻓﻀﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺷﯿﺰﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ

ashoo12
 

صر ف ایک تر کِ تعلق کے لئے
تم نے ڈھو نڈے ہیں بہانے کیا کیا۔
💔

ashoo12
 

وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھے...!!
اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے....!!

ashoo12
 

*درد جتنا مزید ہوتا ہے*
*عشق اتنا شدید ہوتا ہے* 💔

ashoo12
 

یہاں ایسے بھی ملتے ہیں کئی یار
جو کرتے ہیں لوگوں کہ دلوں کا شکار

ashoo12
 

پاو گے ہم سے بچھڑ کر بھی ہم کو آس_پاس❤❤️
ہر چیز میں زندگی کی جھلک چھوڑ جائیں گے

ashoo12
 

ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں
جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں

ashoo12
 

ابھی امید ہے باقی کہ وہ بچھڑا ہوا ساتھی
کسی بھی موڑ پہ ملکر ہمیں حیران کردےگا.

ashoo12
 

لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی شروع کر❤
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔💔

ashoo12
 

لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی شروع کر❤
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔💔

ashoo12
 

ﻣﺤﺴﻦ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﻣﻌﺼﻮﻡ ﮨﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮧ ۔۔۔۔۔۔ ﺳﺘﻢ ﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ