Damadam.pk
ashoo12's posts | Damadam

ashoo12's posts:

ashoo12
 

اُداس رات کا منظر ایک سا ہو گا.._💔😊
اُڑی ھے نیند میری وہ بھی جاگتا ہو گا۔💔

ashoo12
 

لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی شروع کر❤
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔💔

ashoo12
 

مجھے منزلوں کا شعور تھامجھے راستوں نے تھکا دیا..
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھامجھے انہوں نے دغا دیا 🙂!!"

ashoo12
 

محبت کس سے اور کب ہوجائے
اندازہ نہیں ہوتا یہ وہ گھر ہے جس کا دروازہ نہیں ہوتا

ashoo12
 

محبت کس سے اور کب ہوجائے
اندازہ نہیں ہوتا یہ وہ گھر ہے جس کا دروازہ نہیں ہوتا

ashoo12
 

نا زندگی کا سوچا ہے نہ زمانے کا سوچا ہے⁦❤️⁩
میں نے تو بس تمہیں اپنا بنانے کا سوچا ہے ⁦❤️⁩

ashoo12
 

aik dafa pta hai kya hua
mujhy kya pta