Damadam.pk
asim-azher's posts | Damadam

asim-azher's posts:

asim-azher
 

میں خدا کو بتاؤں گا
قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ
کتنی بے دردی سے زندہ دلوں کو کچل جاتے ہیں..🙂🔥

asim-azher
 

*"ساتھ چلنے والے مخلص ہوں 😊*
*تو بُرے وقت سے بھی لُطف*
*✨ اُٹھایا جا سکتا ہے"-😊💯*

asim-azher
 

*دھوکہ* دینے کے *ایک ہزار* طریقے ہیں.. 💯
*لیکن*
*سب* سے *گھٹیا* طریقہ *محبت* و *ہمدردی* کا *دکھاوا* کرنا ہے..❤️

asim-azher
 

*آپ ہر ایک کے لیے مناسب نہیں ہو سکتے....!! 🤎🎗*
*لیکن آپ ہمیشہ ان کے لیے بہترین رہیں گے جو آپ کے مستحق ہیں....!!♥️✨🌸*

Funny joke
a  : Don't be serious girls 🤣🤣 - 
asim-azher
 

لفظ *آپ* اور *تم* 🙂
*مطلب دونوں کا ایک ہی ہوتا ہے*
مگر بولنے سے سامنے والے کی تربيت کا پتا چلتا ہے☞◆💞🤝

asim-azher
 

•••خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاؤ•••❤
•••میں تم کو دل میں بھی سوچوں تو تم سمجھ جاؤ•••💞

Memes & Satire image
a  : Ab aisa hota ha kabi kabi - 
asim-azher
 

🙂🔥 🌸✨______💙🔐 *```زندگی اچھے اخلاق اور* *بہترین لہجے کی محتاج ہے ___``` 🪷🫥*💯💓😇 ❤

Funny joke
a  : Sab pather dil ha yaha😂 - 
Jokes image
a  : Sano to koi load wali he ni mili😂😂😂 - 
Funny joke
a  : ,,,..😁😁😁 - 
asim-azher
 

گھر ہی نہیـــــــــں خاندان بھر کا لاڈلہ ہوں
یار آپ وقت نہیـــــــــں دیں گے تو برا تو لگے گا نا؟🥺☹

Nikmey ha bilkul he
a  : Nikmey ha bilkul he - 
....🤭🤭🤭
a  : ....🤭🤭🤭 - 
چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری💔
ہم اطمینان سے تجهے چسکیوں میں پیتے ہیں✨
a  : چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری💔 ہم اطمینان سے تجهے چسکیوں میں پیتے - 
asim-azher
 

وہ تمہیں میری سب سے خوبصورت شہزادی کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا۔ لیکن تم فرنٹ کیم سے اپنی بوتھی دیکھ کے سمجھ جانا کہ وہ چونا لگا رہا ہے۔
😂😅😁😜

Jokes image
a  : Ye kaisa December ha 😔😔😁 - 
asim-azher
 

اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وّافر نہیں ہوتے
ہم پاوّں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے۔۔۔

asim-azher
 

تجھے ایک شخص پہ مان تھا، وہ کہاں گیا؟؟🖤🥀
تیرے آج کل وہ______ بھرم نظر نہیں آ رہے🙂🖤