ایک سوال آپ سے،کیا دل سے اُترا ہوا شخص پھر سے وہ مقام حاصل کر سکتا ہے؟؟؟ سب کی رائے کا اِنتظار💔🙂
*جب دل دُکھتے ہیں تو زبانیں خود بخود بند ہو جاتی ہیں ۔۔۔🍂🤐*
🥀 _میرے الفاظ_ 🥀
*ناجانے لوگ ہمارے بارے میں جانے بغیر کیسے اپنی رائے قائم کر لیتے ہیں مگر حقیقت تو یہی ہے لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر باقی کتاب خود سے لکھ دیتے ہیں
*دعا ہے کسی کے دکھ کی وجہ میری زات نہ ہوں 🙂🖤*
🔥آنکھ کے شرک سے بھی خود کو بچائے رکھا💔
💫تیری فرقت میں کہیں اور نہ دیکھا ہم نے😿
اور ________بدلے ہیں اُن کے انداز کچھ اس انداز سے 🙂💔
کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں 🤦😅
آیت سناؤصبرکی............. کوئی قرآن سے
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارےجہان سے
وہ شام آج تک میرے سینے میں نقش ہے
اک شخص پھرگیا تھاجب اپنی ز بان سے
ہر درد پہ شرط لگاتے ہو
آواز نہ نکلے سسکیوں کی
ہم کو تو جینے سے پہلے ہی
جلدی تھی تم پہ مرنے کی
*اُس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے ، اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد رہا* ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain