بابا جی کہتے ہیں کہ کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا 🤗
بعد میں پتا چلا وہ 🤔
جہاز کی لائٹ تھی..😶🙄
اگر آپ کا نام "آپ" ہو😊
اور میرا نام "میں"😋
تو "کیوٹ" کون؟ 🙄😂





آج #ہمسایوں نے بریانی بناٸ تھی اور ہمارے یہاں نہیں بھیجی😬😬
اب میں ان کے میٹر کی تار کاٹنے جارہا ہوں✂😝
😛کوٸ روکے نہ مجھے اچھااا
گھر سے Bezti ہوۓ کتنا ٹائم ہوگیا
😂😂😂😂😂😂😂
Jhoot nai bolna
اس نے کہا لڑنے سے محبت بڑھتی ہے
میں نے بھی پھر اینٹ مار دی
ہن تے اللہ مالک😜😜
🔥💫
سر : کوئی سوال ہے تو پوچھ لوں 🙆
میں : سر اردو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں😂😂😂😝
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂
اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے😋
گائے کو انگلش میں Elephant کہتے ہیں😃🤣
چھوڑو محبت کی باتیں یہ بتایں 🤔
آپ کی گلی میں قلفی والا آنا شروع ہو گیا؟😁😁
چار بیویوں والا موسم بنا ہوا ہے 😍😉
WhatsApp Se Dp Hata Kr Toh Dekhiye😜Boht Se Log 😂Msg Karenge Ki Kahi Unhe Block To nai Kiya😂😉
Ek larki k samny🤣 dosri larki ki tareef krna👇😂😂
Patrol pump par Sigrat pena ek barabr hain
ان بارشوں سے کہ دو کہیں اور جا کے برسیں
ہماری چائنا کی چپلیں ہیں ہم تلک جاتے ہیں 😝

پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😜😛
1
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain