کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے تو یاد رکھو☝ کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂 28 mins · pagaLon_ki_Duniya... 1 28 mins
بابا جی کہتے ہیں کہ کل ایک لڑکی کو "بہن جی" بول دیا۔۔ لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝 تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا " #آپی بولا کرو"۔۔😣😣🙄😑😑😑😑😑😜😂😂😂
😜😂😁 میں نے بابا جی سے پوچھا محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں ؟؟ باباجی کافی دیر سوچتے رہے پھر بولے پتر تو انگریزی وچ لکھ لیا کر میرا اس عمر وچ دماغ خراب نہ کر 😆😆😆😬😬😬