زندگی "م" کا اک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت_😥😥😥
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.
😢😢😢
💕مغرور جو کہتی ھے_____ تو کہتی رھی دنیا
ہم مڑ کے کسی شخص____ کو دیکھا نہیں کرتے💕
#
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا 🔥🏌♂
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥
آپ کو کبھی کسی نے میری #جان کہا ؟؟۔۔۔۔😉
مجھے تو ہر کوئی کہتا ہے میری #جان چھوڑ دو 😒😔
#
ھمارے گروپ كے لڑكیاں بھت خوبصورت ھے
🙀🙀🙀🙀🙀
مذید مزاق كل ھو گا 😋😋😋