Damadam.pk
ayanali-007's posts | Damadam

ayanali-007's posts:

ayanali-007
 

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔

ayanali-007
 

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی
صرف بڑھتی ہے
یا تو سکون بن کر
یا درد بن کر

a  : Right💗💖💕 - 
ayanali-007
 

سب تیرے لیٸے مانگ کر۔۔۔۔۔
تجھے اپنے لیٸے مانگ لیا۔۔۔۔۔❤

ayanali-007
 

پتھری کا فری علاج
پیراں غائب روڈ پر 40کی سپیڈ سے ایک چکر لگاے۔پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جاٸے گی۔
😂

ayanali-007
 

نواب بھی ہمارے شوق کا اندازہ نہیں لگاسکتے..!!
ہم آئینہ زمین پر رکھ کر آسمان چوم لیتے ہیں..!!❤❤❤

ayanali-007
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
💔

ayanali-007
 

❤ اس نے کتاب کھول کے کہا مجھسے ، لکھو زندگی ☺
❤ میں نے صرف تم 👉 لکھ کر قلم توڑ دی ،، ☺

ayanali-007
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں😊💔🔥

ayanali-007
 

#مسکرانہ_عادت_ھے_جناب...!!😊😍
#ھم_دکھ_کو_زیادہ_لفٹ_نہیں_کراتے...!!😏😇

ayanali-007
 

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔

ayanali-007
 

رکھ پیار ہمیشہ نال ساڈے
تیری قدر نہ کریۓ تاں آکھیں. 🔥

ayanali-007
 

منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!

ayanali-007
 

عورت کو بدکردار کہنے والا مرد...
تنہائی میں جب ہوّس پوری کرنی ہو تو پاؤں بھی چومتا ہے..

ayanali-007
 

۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤

ayanali-007
 

بےوفا وقت تھا تم تھے یا مقدر میرا
بات اتنی ہے کہ انجام جدائی نکلا
*for u (s)

ayanali-007
 

مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے ہمیں_مگر
😜
کیا کریں لوگ نام سے ہی پہچان جاتے ہیں ۔

ayanali-007
 

میری یہی #ادا تم #سب کو #ہمیشہ یاد رہے گی .💖
#نہ کوئی #مطلب نہ #کوئی گلہ #جب بھی #ملا مسکرا کے #ملا .❤

ayanali-007
 

#ساڈا_تے_کجھ_نہیں_گیا_الحمداللہ🙏.....
#پر_توہاڈی_اوقات_دا_لگ_پتہ_گیا☝....

ayanali-007
 

✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥
#