✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥
#
ہم خود پے غرور نہیں کرتے کسی کو دوستی پر مجبور نہیں کرتے
😎😎 Mughla
مگر جس سے دوستی کر لے مرتے دم تک دور نہیں کرتے 👬👬
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
وہ میرے بغیر خوش ہے تو شکایت کیسی
اب اسے خوش بھی نا دیکھوں تو محبت کیسی
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
وسعی وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
تجھے قریب سمجھتے تھے گھر میں بیٹھے ہوئے ...
تری تلاش میں نکلے تو شہر پھیل گیا ...
مقابلے کی زد ہے تو آجاؤ میدان میں💪🏻
ہم نے پہلے بهی زمانے کے بهرم توڑے ہیں🔥
اپنے گورے رنگ پہ اتنا غرور نہ کرو صاحب،،🤷
ہم نے دودھ سے زیادہ چاۓ کے شوقین دیکھے ہیں،،،☕
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
مرشد
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں
کبھی وقت ملا تو سلجھاؤں گا _______تیری سبھی الجھنیں ..
ابھی تو خود الجھا ھوا ھوں________ وقت کو سلجھانے میں ..
👈💗
اُس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو 😂😂😂😂😂😂
شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌
میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی
دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😂😁😂😭😭
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
پٹھاں کی شادی ہوئی
وہ شادی کی رات بیوی سے دور جا کر بیٹھ گیا
بیوی :جی کیا ہوا
پٹھان:ہم نے قسم کھائی تھی کہ ہم شادی کے بعد کوئی غلط کام نہیں کرو گا 😃😅😏😂😋😆😀🤣😁😟😌😄
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر..!!💞💞
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا..!!💞💞
#شادی ہو رہی ہے #الحمداللّٰہ 😄
ساتھ والی #گلی میں 😔😔
😝😝😝
باباجی فرماتے ہیں!!!!!!
یاد رکھیں زندگی میں صرف دو ہی موڑ آتے ہیں
"سجا" تے "کھبا"
باقی گلاں ای نے بس😂😂
🙇کیسے محبت❤ کروں بہت غریب ہوں
. . . . . . . . . . # صاحب # . . . . . . . .
🙇لوگ بِکتے ہیں اور میں خرید نہیں پاتا🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain