Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

سسکتے ہوئے ہاتھ چھڑوانا پڑتا ہے
کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں

ayat@noor
 

پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی

ayat@noor
 

کوئی دستک کوئی آہٹ نہ صدا ہے کوئی
دور تک روح میں پھیلا ہوا سناٹا ہے

ayat@noor
 

کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

ayat@noor
 

اگر تعلق میں اداکاری نہیں، بلکہ وفاداری کا معاملہ رکھا جائے تو ہر رشتہ بہت انمول ہو جائے گا

ayat@noor
 

میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کر
اس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا

ayat@noor
 

وہ آنسو بہت اذیت ناک ہوتے ہیں
جو چپکے سے بہہ کر تکیے میں جذب ہو جاتے ہیں

ayat@noor
 

آنسوؤں کا وزن تو نہیں ہوتا
پھر بھی ان کے گر جانے سے
دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے

ayat@noor
 

دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے

ayat@noor
 

دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے

ayat@noor
 

اپنوں نے بھی نہ سوچا کہ اجڑوں گی تو کدھر جاوں گی۔
آشیانہ جن کا نہ ہو وہ پرندے اکثر مر ہی جاتے ہیں۔

ayat@noor
 

تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہے تنہا ہونا دراصل یہ ہوتا ہے کہ سب آپ کے پاس ہیں لیکن آپ کا کوئی نہیں

ayat@noor
 

کون کہتا ہے ملاقات نہیں ہوتی
روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی

ayat@noor
 

ایسے نہ کہو کے قسمت کی بات ہے ۔۔
میری تنہائی میں کچھ ہاتھ تمہارا بھی ہے ۔۔۔

ayat@noor
 

کون کیا کر رہا ہے کیسے کر رہا ہے کیوں کر رہا ہے ان سب باتوں سے جتنا دور رہیں گے اتنا ہی سکون میں رہیں گے

ayat@noor
 

غریبی بھی اللّٰہ پاک کی دی ہوئی ایک انمول نعمت ہے
جس میں انسان کو اپنے سچے رشتوں کی پہچان ہوتی ہے

ayat@noor
 

ہر کوٸی مخلص نہیں ہوتا یہاں
لوگ کبوتر کو پھنسانے کے لیے بھی دانا ڈالتے ہیں

ayat@noor
 

رنگوں میں وہ رنگ کہاں
جو رنگ لوگ بدلتے ہیں

ayat@noor
 

عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو
کیسے تڑپے کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں؟

ayat@noor
 

کوئی صلح کروا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب ہے آج ہمیں بھی مسکرانے کی