تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہے تنہا ہونا دراصل یہ ہوتا ہے کہ سب آپ کے پاس ہیں لیکن آپ کا کوئی نہیں
کون کہتا ہے ملاقات نہیں ہوتی
روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی
ایسے نہ کہو کے قسمت کی بات ہے ۔۔
میری تنہائی میں کچھ ہاتھ تمہارا بھی ہے ۔۔۔
کون کیا کر رہا ہے کیسے کر رہا ہے کیوں کر رہا ہے ان سب باتوں سے جتنا دور رہیں گے اتنا ہی سکون میں رہیں گے
غریبی بھی اللّٰہ پاک کی دی ہوئی ایک انمول نعمت ہے
جس میں انسان کو اپنے سچے رشتوں کی پہچان ہوتی ہے
ہر کوٸی مخلص نہیں ہوتا یہاں
لوگ کبوتر کو پھنسانے کے لیے بھی دانا ڈالتے ہیں
رنگوں میں وہ رنگ کہاں
جو رنگ لوگ بدلتے ہیں
عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو
کیسے تڑپے کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں؟
کوئی صلح کروا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب ہے آج ہمیں بھی مسکرانے کی