چمکتی اوس کی صورت ۔۔۔۔ گلوں کی آرزو ہونا
کسی کی سوچ میں رہنا کسی کی جستجو ہونا
❣️
اُسے میں دیکھتی جاؤں کہاں یہ بات آنکھوں میں
نہیں آسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورج کے مسلسل روبرو ہونا 🔥
اُسے آتا ہے لمحوں میں بھی اپنے عکس کو بھرنا
نہ ہونا پاس لیکن پھر بھی میرے چار سو ہونا
کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی ،
دستک جو دینے آو گے در بھول جاو گے_!
کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی ،
دستک جو دینے آو گے در بھول جاو گے_!
!!_خیال کیجئے کہیں مر ہی نا جاوں__!!
!!_بہت ذہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی _!!
سُنو۔۔!!
محبتوں کے پچھتاوے
قبروں تک ساتھ جاتے ہیں،
اگر زندگی
تمھیں کسی ایسے شخص سے ملائے،
جو تم سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو،
تو اس انسان کو خود سے دور نہ ہونے دینا۔۔!
اس کے جذبات، اس کے احساسات کی قدر کرنا!
محبت کی قدر کرنا،
اپنے دکھوں، اپنی خوشیوں، اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا!
محبت نا بڑی خودار ہوتی ہے،
یہ اپنی بےقدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہےپھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا۔
اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں💔🔥

*زندگی ایک آذان کے بعد ایک اعلان کی مار ہے۔*

تـو نے سمجھـا ھی نہیں شـوق کا عالم ورنہ
ھم دِل و جاں سـے تیــرا صدقـہ اُتارا کـرتـے
ہــم تیــرے ہـاتــھ پــہ لکــھ لیتے مُقــدر اپنا
ہم تیــری آنکھ سے دُنیـا کــو سنــوارا کــرتـے
#Rajpoot


تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے ،لیکن
تیری قربت کے ہم۔۔۔۔۔۔۔ اسباب کہاں سے لاتے؟
کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہئے..!
تاکہ اُن اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارہ کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر سکیں...!!!💔


*کہا تھا دنیا مصروف کر دے گی تمہیں😞*
*تم میرے بغیر جینے لگو گے _
آپ کہئے تو نبھاتے چلیں جائیں گے مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
*لوگ چہرے پر مرتے ہونگے ______❤🩹🙂*
*میں نے تو اس کے نام پر دل ہارا ہے _____💔🫠*
*
*اور پھر وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے جو ______
*کِسی کے ساتھ دِل سے مُخلص ہو کر کھایا گیا ہو
یہ جو خود شکشتہ سے ھیں قہقہے میرے دل کو لگتے ھیں بوجھ سے
وہ جو اپنے اپ مست ھوں مجھے اس ھسی کی تلاش ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain