Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

> *مدتیں لگی اس شخص کو اپنا بنانے میں ...!!* 🖤
> *اس نے لمحوں میں پرایا کر دیا...!!❤🩹*
*😇🖤*

ayat@noor
 

"جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍
"اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏
"کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🤗
"کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے❤️

ayat@noor
 

مرد اگر محبت کرتا ہے نا تو
ایک بد کردار کو بھی اپنا لیتا ہے
پھر کبھی اسے یہ یاد نہیں کرواتا کہ وہ کبھی بد کردار
تھی حتیٰ کہ اسے ایسی عزت دیتا ہے کو خود حیران رہ جاتی ہے
مجھے نہیں لگتا کہ ِعزیزِِمصر نے کبھی زلیخہ کو ياد بھی کروایا ہو گا
جو کچھ وه ماضی میں كر چکی تھیں
أور كسي صحابی نے عمر بن خطاب كوجتأیا هو گا کہ وه ماضی میں كون تھے اور جنہیں
--الزام دینا ہووہ نہ یوسف کو دیکھتےہیں نہ مریم کو

ayat@noor
 

اس نے کہا
میں نے وقت نہیں گزارا تمہارےساتھ،،
وہ ایک پل خاموش رہی اور سسکتی ہوئی آواز سے کہا،،
لیکن وقت تو گزر گیا نا؟؟
ہر وہ محبت جس کا اختتام نکاح نہیں ہے وہ وقت گزاری کہلاتی ہے
خواہ پھر وہ سچی محبت ہی کیوں نا ہو۔

Sad Poetry image
a  : Tuj sy ary Gairy ni wary gy - 
ayat@noor
 

میں نے تمہیں اپنی ذات سے آزاد کر دیا ہے۔
میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں تمہاری زندگی میں ایک گزرنے والی مسافر بنوں گی۔ جب بھی تمہیں میری ضرورت ہوگی، مجھے تم اپنے قریب پاؤ گے، لیکن میں اب کبھی تمہارے دروازے پر دستک نہیں دوں گی۔
میں نے تمہیں میرے بارے میں پوچھنے سے بھی آزاد کر دیا ہے۔
میں نے تمہیں اپنی توجہ سے بھی آزاد کر دیا ہے، حالانکہ میں اب بھی تمہارے دن کی ہر تفصیل میں دلچسپی رکھتی ہوں، تم سے بات کرنے، تم سے رابطہ قائم کرنے، اور تمہارے غم اور بوجھ میں شریک ہونے کی خواہش رکھتی ہوں۔ لیکن اب میں پہل نہیں کروں گی، نہ ہی تم پر اپنی شرکت مسلط کروں گی۔
میں نے تمہیں شکایتوں سے بھی آزاد کر دیا ہے۔ میں تم سے غیبت کے اسباب کے بارے میں سوال نہیں کروں گی، نہ تمہارے ان رویوں پر شکوہ کروں گی جو مجھے تکلیف دیتے ہیں، نہ تم سے بڑی امیدیں باندھواا

.... 💔
a  : .... 💔 - 
ayat@noor
 

کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو💝
کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے
بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی
وہ اپنی بات سے چاہے تو پھر مکر جائے❤️🩹

ayat@noor
 

مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا😫
*جو نہ مل سکا، چلوخیرہے✨*
میری زندگی بھی گزرگئی🥺
*تُو بھی جاچکا، چلوخیرہے*❤🩹
یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے
*یہ رکےرکےسےہیں تعلقات*🥺
نہ میں کہہ سکا، کبھی کھل کےکچھ🙂
*نہ تُو سن سکی،چلو خیر ہے😕*

ayat@noor
 

"میــّۡـں تمہــّۡـارے عــّۡـلاوہ کســّۡـی کــّۡـو نہیــّۡـں دیکھتــّۡـا "
ہــّۡـزاروں عــّۡـاشــّۡـق ہــّۡـے میــّۡـری آنکھــّۡـوں کــّۡـے ...!!
جــّۡـن آنکھــّۡـوں میــّۡـں میــّۡـں نــّۡـےفقــّۡـط اپنــّۡـی روح کــّۡـو بســّۡـایــّۡـا ہــّۡـے..!!

ayat@noor
 

محبت جتنی بھی شدید ہو اپنی زلالت برداشت نہیں کرتی۔
کوئ مسلسل بےقدری کرے توشاید اس سے محبت
تو رہتی ہےمگر پھر اس کی چاہت نہیں رہتی۔۔۔🖤
" اگر کِسی کے جذبات کے ساتھ کھیل کر آپ خود کو تیز ترین سمجھتے ہیں تو یقین کریں آپ تیز ترین نہیں بلکہ ؛ گھٹیا ترین ہیں! 🥀 🖤

ayat@noor
 

ایک عربی کہاوت ہے کہ :- جب بخت ڈھلنے لگے تو سب
سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے🖤🙌🙂

ayat@noor
 

"___ میں ایسی ہی تھی اس ایک شخص کے معاملے میں،
بہت سا غصہ کر کے، زرا سا ناراض ہو کر اسکی انا کے آگے ہار جانا ہر بار، اسے بتانا کہ نہیں رہ سکتی میں اس سے دور، اسے بتانا کہ بات کیا کرو مجھ سے، اسے بتانا کہ میں کتنی محبت کرتی ہوں اس سے، ناراض بھی ہونا تو واپس اسی کے پاس جانا اور لڑنا کہ میں نہیں جانا کہیں اور آپکو چھوڑ کر مگر______؛
اس شخص نے دوسروں کے لیے مجھے کھو دیا۔!"

ayat@noor
 

*_اب جــّۡـو ہچکیــّۡـاں آئــّۡـے تــّۡـو پــّۡـانی پــّۡـی لینــّۡـا_*🌘🌸
*_یــّۡـہ وہــّۡـم چهــّۡـوڑ دینــّۡـا تجهــّۡـے یــّۡـاد کیــّۡـا ہــّۡـم نــّۡـے_*

ayat@noor
 

محبت روٹھ جائے تو
اُسے باہوں میں لے لینا
بہت ہی پاس کر کے تم
اُسے جانے نہیں دینا
وہ دامن بھی چرائے تو
اُسے تم قسم دے دینا
دلوں کے معاملے میں
تو خطائیں ہو ہی جاتی ہیں
تم اِن خطاؤں کو
بہانہ مت بنا لینا
محبت روٹھ جائے تو
اُسے جلدی منا لینا.
.

ayat@noor
 

کیا غم ہے کیا خوشی معلوم نہیں وہ اپنا ہے
کہ اجنبی معلوم نہیں جس کے بغیر گزرتا نہیں اک پل
کیسے گزرے گی یہ زندگی معلوم نہیں

ayat@noor
 

سسکتے ہوئے ہاتھ چھڑوانا پڑتا ہے
کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں

ayat@noor
 

پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی

ayat@noor
 

کوئی دستک کوئی آہٹ نہ صدا ہے کوئی
دور تک روح میں پھیلا ہوا سناٹا ہے

ayat@noor
 

کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا