محبت رہی چار دن زندگی میں۔۔!!
رہا چار دن کا اثر زندگی بھر۔۔!!
❤🩹❤🔥🦋🥀
اور جب وہ کہتا ہے " سنو " ۔۔۔۔۔
تب میں دنیا کے کسی کام اور کسی شخص کے لیے میسر نہیں رہتی۔۔۔۔۔ 🥀🤍
اُسے مُحبت کِسی اور سے تھی ..
بس میرا شِدّت سے چاہنا پسند تھا اُسے..
سچی محبت ،❤️💙
سفید رنگ کی طرح ہوتی ھے
سفید" "رنگ" میں کوئی بھی
رنگ ملاؤ نیا رنگ بن جائے گا
مگر دنیا کے سارے رنگ ملا کر
بھی سفید رنگ نہیں بنتا ۔۔۔❤️💙
_*تاحیات تُو رہے گا کسی غیر کو میسر ،🍂😫*_
_*زندگی بھر رونے کو یہی بات کافی ہے❤🩹😶*_
کیا کہا محبت ....
ہاں اچھا یاد آیا وہ
جو میں نے تم سے
اور تم نے میرے
علاؤ سب سے کی تھی .
Ma پھر وہ لوگ چھوڑ جایا کرتے ہیں جو ہم سے بات کئے بغیر سویا نہیں کرتے تھے
حقیقت میں جو عشق ہے،
ایک ہی شخص سے ہوتا ہے چاہے حاصل ہو یا نہ ہو_!!🥀
تم سے کبھی دل نہیں
بھر سکتا
تم کافی ہو عمر بھر چاہنے کیلئے
آصف پھر کیسے کروں میں اب اعتبار دنیا پر💞
جس شخص پر اعتبار تھا اس نے بےوفائی کی💕
جو لوگ آپ کے ہوں وہ ہر حال میں آپ کے ہی رہتے ہیں
کیونکہ جنہوں نے چھوڑ کر جانا ہو وہ بلا وجہ بھی چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
اور جنہوں نے نبھانا ہو وہ ہر حال میں نبھا بھی لیتے ہیں
جو لوگ آپ کے ہوں وہ ہر حال میں آپ کے ہی رہتے ہیں
کیونکہ جنہوں نے چھوڑ کر جانا ہو وہ بلا وجہ بھی چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
اور جنہوں نے نبھانا ہو وہ ہر حال میں نبھا بھی لیتے ہی
کسی نے لِکھا کہ مُحبت جتنی بھی شدید ہو
اپنی تذلیل برداشت نہیں کرتی
کوئی مُسلسل بے قدری کرے تو شاید اُس سے مُحبت تو رہتی ہے
مگر پھر اُس کی چاہت نہیں رہتی
لیکن یہ میرے ساتھ کیا ہوا
پتہ نہیں میری مُحبت کی برداشت کم تھی
یا تمہاری طرف سے تذلیل اتنی زیادہ اور مُسلسل تھی
کہ مُجھے نہ تو تم سے کوئی مُحبت رہی ہے اور نہ ہی کوئی چاہت
میرے اندر تو اب تمہارے لیے کچھ بھی باقی نہیں
حتیٰ کہ نفرت بھی نہیں
کیسا المیہ ہے کہ ایک شخص کو آپ اپنا سب کُچھ مان لیں
اپنی سانسیں اور اپنا ایمان تک اُسکے حوالے کردیں
اور بدلے میں آپ کو دھوکے اور اذیت کے علاوہ کچھ نہ ملے
مُحبت میں بار بار مِنتیں نہیں کرنی پڑتیں، احساس نہیں دلانا پڑتا، یہ نہیں بتانا پڑتا کہ میں تکلیف میں ہوں، مجھے اذیت ہو رہی ہے۔
جِس نے آپکا مان رکھنا ہوتا ہے اُس کے لیے آپکا ایک بار کا کہا بھی کافی ہوتا ہے، اور جِس نے آپکا استعمال کرنا ہوتا ہے اُس کے لیے آپکا رونا، تڑپنا، چیخنا، چِلّانا، سب بے معانی ہوتا ہے۔
ایسے شخص کو آپ دس بار بھی موقع دیں، وہ ہر بار یہ ثابت کر دے گا کہ آپ نے موقع دے کر غلط کیا، آپ کی حیثیت اُس کے لیے ایک کھلونے سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔
جتنی جلدی آپ خود کو یہ تلخ حقیقت سمجھا لیں اُتنا ہی جلدی آپ خود کو اذیت سے نکال پائیں گے
جب انسان اپنے پسندیدہ شخص سے بات کرنے کیلئے ترس جاتا ہے، تو تب محسوس ہوتا ہے اُس فقیر کا دکھ جو سارا دن مانگتا ہے اور آخر شام کو خالی ہاتھ لوٹ جاتا ہے۔۔۔!
دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا “
تُمہارے ہمیشہ کے لِیے چلے جانے
اور ہمارے تعلق کو دفن ہوئے کئی عرصہ ہو جانے
اور تُمہاری مُحبت سے دستبردار ہو جانے اور بھولنے کی قسمیں اُٹھا لینے کے بعد...
میں آج بھی خواب میں ننگے پیروں لوگوں کے ہجوم کو کاٹتا پاگل پاگل تُمہیں ڈھونڈتی پھرتی ہُوں ،
میں تُمہیں ہر جگہ تلاشتی ہُوں
اور تُم مُجھے کہیں نہیں مِلتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سچ کہتے ہیں ادھوری مُحبتیں اور پُرانی عادتیں کبھی بھی مُکمل طور پر ہمارے اندر سے نہیں نِکلتیں ...!
#A
تعلقات میں محبت بھی ضروری ہوتی ہے۔۔۔
مگر اس سے بھی ضروری ایک دوسرے کو سمجھنا ہوتا ہے۔۔
اداسی وجود کا حصہ ہے۔۔
کبھی جو میں اداسی کے نشے میں خاموشی سے آکر تمہارے گلے سے لگوں،
تو۔۔۔
کچھ بھی پوچھے بنا مجھے خود میں سمیٹ لینا،
تم مجھے سمجھ لینا،
کبھی جو تمہیں اداسی نڈھال کرے تو بنا کچھ کہے میرے کندھے پر سر رکھ لینا،
میں تمہیں سمجھ لونگی،
اکیلا چھوڑ دینے سے بدگمانیاں جنم لیتی ہیں،
بدگمانیاں رشتوں کو دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہیں،
اسی طرح ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہنے سے زندگی کی بدمزاجیاں ہمارا پیچھا چھوڑ سکتی ہیں۔۔۔!
۔
"اگر مرد نے کسی عورت سے شادی کرنی ہوتی ہے تو وہ کر ہی لیتا ہے ۔بس اس کی اپنی مرضی اور ضد ہونی چاہیے۔ وہ سب کو راضی بھی کر لیتا ہےاور ہر بات کا مطلب بھی سمجھا دیتا ہے ۔ اور سب کو اس کے سامنے ہار ماننی ہی پڑتی ہے ۔ جو اصل خاندانی مرد ہوتے ہیں وہ لڑکیوں کے احساسات سے نہیں کھیلتے بلکہ نکاح کرتے ہیں اس لیے مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا بس پاگل بناتا ہے.!"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain