*_ہم تو دل کے بہت نرم تھے________!!*
*_دُنیا والوں نے ستم کر کر کے ہمیں پتھر کا بنا دیا________!!*
جن کا من بھر جاتا ہے نا
ان کا بات کرنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی
جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم ملے
خشک پھولوں کو کتابوں میں نہ رکھے کوئی
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ نہیں
دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آئے کوئی
@
ہمیں تو راس نہ آئی کسی کی محفل بھی عدم
کوئی خُدا تو ________ کوئی ہمسایہء خُدا نکلا
😅🥀
میری میت پر بھی ناچے گی دنیا
کے مر گیا اک غیر کے پیچھے
إنالله وإنا إليه راجعون ۔۔۔۔
💔کس نے کی ہے کتنی محبت میرا رب جانتا ہے تجھے کچھ معلوم نہیں میری جان وہ سب جانتا ہے💔
💔وہ جانتا ہے میں نے دھاگہ ہر بار تیرے نام کا باندھا ہے وہ جانتا ہے میں نے تیرے علاوہ کچھ بھی نہیں مانگا ہے💔
تو کہانی کے پردے میں ہی بھلی لگتی ہے
اےزندگی
سچ میں تیری حقیقت نہیں دیکھی جا سکتی
روز و شب یوں نہ اذیّت میں گزارے ہوتے
چین آ جاتا اگر کھیل کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہارے ہوتے
خود سے فُرصت ہی میسّر نہیں آئ ورنہ
ہم کسی اور کے ہوتے تو ۔۔۔۔۔۔۔ تمہارے ہوتے
تجھ کو بھی غم نے اگر ٹھیک سے برتا ہوتا
تیرے چہرے پہ خد و خال ۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ہوتے
کُھل گئ ہم پہ محبت کی ۔۔۔۔۔ حقیقت ورنہ
یہ جو اب فائدے لگتے ہیں ۔۔۔۔ خسارے ہوتے
ایک بھی موج اگر میری ۔۔۔۔۔۔ حمایت کرتی
میں نے اُس پار کئ لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُتارے ہوتے
لگ گئ اور کہیں عمر کی ۔۔۔۔۔ پُونجی ورنہ
زندگی ہم تری دہلیز پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہارے ہوتے
خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت ۔۔۔ میں کبیر
دل اگر اور بھی سینے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ہوتے


یار روٹھے تو مناو،
نہ مانے تو پھر مناو،
پھر بھی نہ مانے تو پھر مناو____
رقص کرو، یا پھر سر تسلیم خم کرو
محبت کا اصول یہی ہے
محب پر اس رات کی نیند
حرام ہے کہ جب اسکا
محبوب اس سے روٹھا رہے!!!
🙂ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ اللّٰہ تعالیٰ!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍؤﮞ ﮐﻮﺳﻦ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﮐﻮ ﺩیکھ
ﻣﯿﺮﮮ اللّٰہ!!💯
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻆ ﺧﺎﻣﻮﺵ ہیں
ﺯﺑﺎﻥ ﮔﻨﮓ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑھﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭨھﮩﺮﯼ ہوﺋﯽ ﻧﻤﯽ
اے ﻣﯿﺮﮮ اللّٰہ💐
ﻣﺠﻬﮯ ﻧﻔﺲ ﻣﻄﻤﺌﻨﮧ ﻋﻄﺎ ﮐﺮ
ﻣﺠﻬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮐﺮ
ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺧﻮا ہشوں ﺳﮯ ﺁزﺍﺩ ہوﻧﺎ چاہتی ہوں...
ﻣﺠﻬﮯ ﺁزﺍﺩ ﮐﺮ۔۔۔
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ اللّٰہ!!!💐
ﻣﯿﺮﯼ ﺷﮩﮧ ﺭﮒ ﮐﮯ ﻣﮑﯿﮟ...
مجھے اس دنیا کی رنگینیوں سے آزاد کر ۔۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین 💚
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے نا ہم کسی کے آنلائن ہونے کے انتظار میں تین، تین، چار، چار گھنٹے بےمقصد آنلائن رہتے ہیں اور تین چار گھنٹوں کے جان لیوا انتظار کے بعد تھک ہار کر ہم آف لائن ہوجاتے ہیں، اور پھر ایک ڈیڑھ گھنٹے کے بعد جب ہم دوبارہ سے آنلائن ہوتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ جس گھڑی ہم نے لاگ آوٹ کیا تھا، اس کے ٹھیک پانچ منٹ بعد وہ آنلائن ہوا تھا یا ہوئی تھی، پھر ایک کاش لبوں پر رہ جاتا ہے کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جن سے ہمیں یونہی بےنام سی الفت ہوتی ہے چاہے اس پروفائل سے ہمارے لئے کوئی پیغام آئے نا آئے، کبھی یوں بھی تو ہوتا ہے نا، کوئی ہمارے لئے نہیں ہوتا، مگر ہم اسی کیلئے ہوتے ہیں_*
کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے،غیر سے بھی مِلے رہے
تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا،خود سے بڑے گِلے رہے
دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا
ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے
تجھ سے مِلے بچھڑ گئے،تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے
ایسی بھی قُربتیں رہیں،ایسے بھی فاصلے رہے
🔥
لفظ یہ لفظ نہیں ہیں میرے
حرف در حرف لکھا ہے تجھ کو
مجھ کو آنکھیں نہ دکھا اے دنیا
ٹھیک کم ظرف لکھا ہے تجھ کو🙂
ہم " مٹی " سے " تخلیق " ہوئے " لوگ"♡"❣️🥀🍂
ہم" میں" پھول " کیوں" نہیں" کھلتے"♡"❣️🥀🍂
لمحوں میں قید کر دو یہ صدیوں کی چاہتیں
ایسے ملو کہ پھر نہ بچھڑنے کی بات ہو🫂❤️
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر
رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں۔۔!!
🌼🖤
.
ایک حد کے بعد انسان سب کُچھ چھوڑ دیتا ہے...!!
شِکایت کرنا، منانا اور پِھر مَن ایسا ہو جاتا ہے...!!
کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک...!!
کوئی نہ کرے تو بھی ٹھیک...
یاداشت بھی کتنی عجیب چیز ھے
انسان ساری زندگی کسی کو بھولنے کی کوشش کرے
اور وہ بھولتا نہیں
کبھی کسی چھوٹی سی چیز کو یاد کرنے کی کوشش کرو
تو وہ یاد نہیں آتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain