گفتگو نہ ہو نے سے
سانسیں تھمنے لگتی ہیں🫥
روح بے چین ہو جاتی ہے😖
فقط ایک اسکے بات کرنے سے
میرے دل کو سکون آتا ہے 🥹
جدھر دیکھو وہی نظر آتا ہے😫
میری خوشیوں کا وہ محور میری وہ زندگانی ہے💞
کہ اسکے بات کرنے سے میرے دل کو قرار آتا ہے ❣️ someone special 💓
ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ🤕
تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو.😪
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں😐
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
دلوں میں اترنے کے لیے
سیڑھیوں کی نہیں
اچھے الفاظ اور اچھے اخلاق کی
ضرورت ہوتی ہے....💔🖤
جو سب کے پاس نہیں ہوتے 😊
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz9GJ4BqbrGCRCbR60u
*یہ سچ ہے کہ عورت میں درد سہنے کی بہت طاقت ہے مگر اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ وہ درد دیئے جانے ہی کی مستحق ہے ..*
dil many to palt ky a jana
ya dil tyra talbgar aj bi h
سو دوستوں سے بہتر وہ ایک دشمن ہے 💔 ✔️ جو دل میں نفرت تو رکھتا ہے لیکن منافقت نہیں کرتا 🤕💔
*کوئی مخلصی کے ساتھ آپ کے سامنے جھکا ہوا ہو*
*تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں*🌸🤍
*میں اس کے وعدے کا اب بھی یقین کرتا ہوں*
*ہزار بار جسے آزما لیا میں نے*🔖❣️♥️
_یہ محبت وغیرہ کچھ نہیں ہوتی آپ صرف کسی کے" فرصت کے اوقات میں دل بہلانے کا ایک ذریعہ ہیں "دل بھر گیا آپ کا ساتھ ختم " اور یقین مانیں ہم کتنی آسانی سے خود کو دوسروں کے سپرد کردیتے ہیں کہ لو کھیلو ہم سے " اور جب دل چاہے ہمیں توڑ دینا " پھینک دینا " کبھی واپس پلٹ کر مت دیکھنا کیونکہ ہم تو کچھ ہیں ہی نہیں ہماری ذات تو کچھ ہے بھی نہیں..!!
*لوگ ایسے ہی خاموش نہیں ہو جاتے*🥹
*نہ جانے کتنا کچھ سہ چکے ہوتے ہیں*🥲
*جب انسان برداشت کرنا سیکھ جائے* 🙂
*تو خاموش رہنے لگ جاتا ہے*♥️🥹
صرف محبت ہی ایسا کھیل ہے
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے 😣
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ !!
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے...
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں
محبوب چھوڑجاۓ اور دماغ ٹھیک رہے.🥹♥️
میں چاہتا ہوں کروں عشق دوسرا تجھ سے
مگر تُو پہلے مجھے،پہلے سے رہائی دے
کسی کا بچھڑے نہ یوسف بغیر کُرتا دیے
کسی یعقوب کو وللہ،نہ یوں جدائی دے😔
*" کم سے کم اِتنا تو مُمکن* *ہے میرے لِیے کہ ؛*
*میں تُمہیں تصور میں رکھ کر مُسکراؤں بس! ۔ "*
کچـــھ ادھـــوری باتیں کچـــھ نا مکمّـــل خـــواب🥹🔖
زندگـــی تجھـــے ایســـا ہی پایا🫀🥺
بہار رُت میں اجاڑ راستے ،
تکا کرو گے تو رو پڑو گے
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن ،
سجا کرو گے تو رو پڑو گئے
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو ،
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے
کے زندگی میں جو پھر کسی سے ،
دغا کرو گے تو رو پڑو گے
میں جانتا ہوں میری محبت
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی
کے چاند راتوں میں اب کسی سے ،
ملا کرو گے تو رو پڑو گے
برستی بارش میں یاد رکھنا
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گئے
*تم سے جو درد ملے بھولے نہیں ہیں ہم.*
*آج بھی خون رستا ہے دل کی دیواروں سے.*
" میں اپنے نصیب میں لکھی گئی اداسیوں کو ،
اگر دن میں اچھال دوں تو شام ھو جائے_!!🍃🌼
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain