کسی کی زندگی میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اس کی کہانی میں بھی جگہ رکھتے ہیں، زلیخا کی کہانی میں یوسف کے سوا کوئی نہیں تھا اور یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں نہیں تھی..!
✦⚛︎◞↴ᛧ🫀•||•🫀↝٭⚛︎✦ جان سے انجان تک کا سفر اے میرے پیارے محبوب ہمارے درمیان صرف محبت کا تعلق ہے اور یہ تعلق جس دن دم توڑ دے گا اس دن ہمارے درمیان جو اپنائیت کا احساس ہے اسکا بھی احتتام ہو جائے گا۔ یہ جو شناسائی کی ڈور ہے ٹوٹ جائے گی ۔ یہ جو واقفیت کا ناطہ ہے وہ بھی اپنے انجام کو پہنچ جائے گا اور پھر ہم اک دوسرے کے واسطے انجان ہو جائیں گے یعنی کہ جان سے انجان تک کا سفرطہ ہو جائے گا ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain