یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ !!
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے...
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں
محبوب چھوڑجاۓ اور دماغ ٹھیک رہے.🥹♥️
میں چاہتا ہوں کروں عشق دوسرا تجھ سے
مگر تُو پہلے مجھے،پہلے سے رہائی دے
کسی کا بچھڑے نہ یوسف بغیر کُرتا دیے
کسی یعقوب کو وللہ،نہ یوں جدائی دے😔
*" کم سے کم اِتنا تو مُمکن* *ہے میرے لِیے کہ ؛*
*میں تُمہیں تصور میں رکھ کر مُسکراؤں بس! ۔ "*
کچـــھ ادھـــوری باتیں کچـــھ نا مکمّـــل خـــواب🥹🔖
زندگـــی تجھـــے ایســـا ہی پایا🫀🥺
بہار رُت میں اجاڑ راستے ،
تکا کرو گے تو رو پڑو گے
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن ،
سجا کرو گے تو رو پڑو گئے
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو ،
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے
کے زندگی میں جو پھر کسی سے ،
دغا کرو گے تو رو پڑو گے
میں جانتا ہوں میری محبت
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی
کے چاند راتوں میں اب کسی سے ،
ملا کرو گے تو رو پڑو گے
برستی بارش میں یاد رکھنا
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گئے
*تم سے جو درد ملے بھولے نہیں ہیں ہم.*
*آج بھی خون رستا ہے دل کی دیواروں سے.*
" میں اپنے نصیب میں لکھی گئی اداسیوں کو ،
اگر دن میں اچھال دوں تو شام ھو جائے_!!🍃🌼
دے کوئی طبیب آ کے ، ہمیں ایسی دوا بھی
لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی _!
اک ادا سے دل چھلنی ، اک ادا تسلی کی
یارِ من ستمگر بھی ، یارِ من مسیحا بھی _!
*نہ جانے `کیــــــــــــوں` آتے ہیں زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟* 💔
*وفائـــیں کر نہیں سکتـــے ، باتـــیں ہزار کرتے ہیں* - 🙂😞
*بعض لوگ خاموشیاں تک پڑھ لیتے ہیں*💯❤🔥
*اور بعض لوگ الفاظ ہی نہیں سمجھ پاتے*🥹💔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں
کیوں نہ پریشاں ہوں میں بھی، ہوں بہت سوچوں میں
یاد ہے تیری کوئی بات، بھی نہیں سوچوں میں
عشق سے گلزار کی بربادی بھی خوشبو ہے
غالب، شکست بھی سرودِ کامیابی ہے
یہ نہ تھی ہماری تقدیر کہ ہم بچھڑتے
تُو اگر میرے خوابوں میں نہ آتا، تو ہم کیا کرتے
مجھ پر اپنا عشق یونہی برقرار رہنے دو
بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرضدار رہنے دو

*بعض لوگ خاموشیاں تک پڑھ لیتے ہیں*💯❤🔥
*اور بعض لوگ الفاظ ہی نہیں سمجھ پاتے*🥹💔


کوشش تو کر رہا تھا کسی کو خبر نہ ہو
چہرہ بتا رہا تھا سب کچھ گنوا دیا

اِس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ہیں
تھوڑا مِلنے جُلنے کا، سِلسلہ تو رکھتے ہیں
منزلیں بُلند ہوں تو، مُشکلیں بھی آتی ہیں
مُشکلوں سے لڑنے کا، حوصلہ تو رکھتے ہیں
جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کرتے ہوں
اُن کا حال کیسا ھے، کُچھ پتہ تو رکھتے ہیں۔
*زندگی نے مجھے سکھایا ہے کہ جب کوئی شخص بدل جائے*
*اور تم سے بات کرنے کے لیے وقت نہ نکالے، جبکہ اپنی روزمرہ کی*
*تمام مصروفیات کے لیے وقت رکھے، تو خاموشی سے اس کی دنیا سے نکل جاؤ۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain