ایسے ٹوٹا ہے محبت کا بھرم ، آج نہ پوچھ جھوٹے لگتے ہیں وفاؤں کے دھرم ، آج نہ پوچھ اپنی اوقات سے بڑھ کر تری خواہش کی تھی خود سے آنے لگی آنکھوں کو شرم ، آج نہ پوچھ میں نے ہر باب میں لکھی تھی وفائیں تیری آخری حرف پہ روتا ہے قلم ، آج نہ پوچھ
Jab ALLAH tumhare dil main Sabar dal den ge, tab tum sub kuch bhool jao ge jo bhi tumhare sath howa tha, jab bs tum sirf ALLAH par Yaqeen rakho ge or agye barho ge, Allah sy mohabat karo ge or apni behtri k liye duaen mango ge, or kiya pata ALLAH tum sy khush ho kar tumhen us jagah ley jaye jahan tum jana chate the
ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے خوش ہو اے دل کہ محبت تو نبھا دی تو نے لوگ اجڑ جاتے ہیں انجام سے پہلے پہلے اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے فرازؔ غیر معروف سے گمنام سے پہلے پہلے
ﷲ پاڪ ڪے سوا ڪوئی نہیں جانتا ڪه آپ ڪتنے اڪیلے ہیں ، ڪتنی تڪلیف سہه رہے ہیں درد ڪی شدت ڪیا ہے...؟ اس لیے اگر رونا ہی ہے تو ﷲ پاڪ ڪے سامنے روئیں دنیا ڪا ڪیا ہے اسے ڪوئی فرق نہیں پڑتا ڪه آپ درد میں ہیں ان ڪو بس تماشه دیڪھنا ہے آپ ڪی بـے بسی ڪا....!!!!! اپنی تڪلیف اور درد صرف اپنے قدر دان رب ڪو بتائیں...❥
. ❣️❣️ *وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا* 🍂 *میرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا* ❣️❣️ . ❣️❣️ *لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو* . *مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا* ❣️ *❣️❣️ محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی* *مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا* ❣️❣️🍂 . ❣️❣️ *چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن* . *مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا* 🌺 🥰🥰
یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ تم بن رہ نہیں سکتے یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے چلو ہم مان لیتے ہیں کہ تم بن ہم بہت روۓ کئی راتیں نہیں سوئے مگر افسوس ہے جاناں کہ اب کہ تم جو لوٹو گے ہمیں تبدیل پاؤ گے بہت مایوس ہوگے تم اگر تم پوچھنا چاہوں کہ ایسا کیوں کیا ہم نے تو سن لو غور سے جاناں پرانی اک روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے محبت چھوڑ دی ہم نے محبت چھوڑ دی ہم نے . . . . . 🙂