*زندگی ایک آذان کے بعد ایک اعلان کی مار ہے۔*
تـو نے سمجھـا ھی نہیں شـوق کا عالم ورنہ
ھم دِل و جاں سـے تیــرا صدقـہ اُتارا کـرتـے
ہــم تیــرے ہـاتــھ پــہ لکــھ لیتے مُقــدر اپنا
ہم تیــری آنکھ سے دُنیـا کــو سنــوارا کــرتـے
#Rajpoot
تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے ،لیکن
تیری قربت کے ہم۔۔۔۔۔۔۔ اسباب کہاں سے لاتے؟
کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہئے..!
تاکہ اُن اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارہ کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر سکیں...!!!💔
*کہا تھا دنیا مصروف کر دے گی تمہیں😞*
*تم میرے بغیر جینے لگو گے _
آپ کہئے تو نبھاتے چلیں جائیں گے مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
*لوگ چہرے پر مرتے ہونگے ______❤🩹🙂*
*میں نے تو اس کے نام پر دل ہارا ہے _____💔🫠*
*
*اور پھر وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے جو ______
*کِسی کے ساتھ دِل سے مُخلص ہو کر کھایا گیا ہو
یہ جو خود شکشتہ سے ھیں قہقہے میرے دل کو لگتے ھیں بوجھ سے
وہ جو اپنے اپ مست ھوں مجھے اس ھسی کی تلاش ھے
*وفا کسے کہتے ہو تم مجھے معلوم نہیں لیکن♥️🥀*
*یوں چھوڑ جانا اگر وفا ہے تو خوب نبھائی تم نے* 🥀
*
میرے رتجگوں کے حساب میں
کوئی ایک نیند کی رات دے _______!!
کوئی ایسا اِسمِ عظیم ھو
مُجھے تیرے دُکھ سے نجات دے ________!!
یہ جو تِیرگی ھے غُرور میں
کوئی روشنی اِسے مات دے ________!!
میری شاعری کے نصیب میں
کوئی ایک حرفِ ثبات دے _________!!
#Rajpoot