عورت کو چاند نہیں ہونا چاہیے...🖤🥀
جسے ہر کوٸی شوق سے، ...
محبت سے، ...
چاہت سے دیکھتا رہے...
میرے خیال سے عورت کو
سورج ہونا چاہیے جسے کوٸی بھی
عام شخص نہ دیکھ سکے ...
وہ جسے دیکھنے کیلیے خاص قوت درکار ہو
وہ جسکی روشنی کی حدت سے
آنکھیں چندھیانے لگے...
وہ جسے دیکھنے کیلیے آنکھ اٹھاٸیں ...
تو وہ ہزار بار جھپکے...
وہ بولے تو اسکے لہجے کی
تپش برداشت نا ہو
🍁🍂
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص .....
ایسی محفوظ پناہ گاہوں کو ترستا تو ہو گا.....
کہا اس نے خدا حافظ " ھمیشہ خوش رھا کرنا"
میں اس کے بعد کے لمحے یہاں لکھنے سے قاصر ھوں
💯🖤🙂
بے سبب تو نہ تھیں تری یادیں
تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا
💫ﻣﯿﺮﺍ ﻣُﻨﮧ ﮐﻔﻦ ﺳﮯ ﮐﮭﻮﻻ
میرے پاس آ کے ﺑﻮلے۔۔۔۔۔۔۔
ﯾﮧ ﻧﯿﺎ ﻟﺒﺎﺱ کیسا۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟
یہ کہاں ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺭﺍﺩﮮ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟😢
میری روح تھک چکی ہے جسم کا بوجھ اٹھا اٹھا کر، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جسم سے جان ختم ہو رہی ہے، میں دن بدن ہار رہا ہوں خود سے، میرا دماغ کام کرنا چھوڑ رہا ہے، میں چینخنا چاہتا ہوں، میں رونا چاہتا ہوں، میں بولنا چاہتا ہوں، میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں مر رہا ہوں اندر سے میں اپنے اعصاب کھو رہا ہوں مگر میں صرف خاموش ہوں میں بول نہیں پا رہا...
میں کسی کو کیا اپنا درد بتاؤں میری تکلیف سے تو میری ماں بھی واقف نہیں.🙂💔
میسر کی قدر ہی نہیں🙂
لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے لفظ بھی لمس رکھتے ہیں کبھی کوئی لفظ پڑھ کر مسکرا دینا اور کبھی کسی تحریر پر آنکھیں نم ہو جانا اس بات کی دلیل ہے🌼💙
ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے۔
اور ایسا میری زندگی ہو چکا
یادیں ھمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں، مگر ہم اُنکو دفناتے نہیں کیونکہ ھمیں اُن کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا۔
اب خـراشـیں تـو دل مـیں آئـیں گی
تُــم نے ہـر بـات کُـھردری کــی ہــے!!
کتنا خوش کن احساس ہوتا ہے ن
جب آپ کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہی
💔ممکن ہے بے سبب مر جاؤں💔
💔یعنی آج نہیں تو کل مر جاؤں💔
زیادہ چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں مٹی سے بنے انسان جانے کے اتنے مغرور ھوتے ھیں
میری منت کے دھاگے موڑ دے سائیں
یار مجھ سے بچھڑ گیا ھے
تمہیں محبت کہاں تھی عادت تھی
ورنہ ہمارا پل بھر کا بچھڑنا تمہیں عذاب ہوتا
کوئی " آتا " ہے " یاد " بہت " سونے " سے " پہلے"♡"♥️🦋🥀✨🍂
جو" چھین لیتا ہے آنسو" میرے" رونے" سے پہلے"♡"♥️🦋🥀✨🍂
اب" نیند" بھی" آئے" تو" میں سونا" نہیں" چاہتا"♡"♥️🦋🥀✨🍂
کسی" قیمت" پر" بھی" اسے" کھونا" نہیں" چاہتا"♡"♥️🦋🥀✨🍂
ہو" جائے کاش وہ" میرا" مجھے کھونے" سے پہلے"♡"♥️🦋🥀✨🍂
جو " آتا " ہے " یاد " بہت " سونے " سے " پہلے "♡"♥️🦋🥀✨🍂
پھر اک روز میں نے مکمل چھوڑ دیا اس کو
وہ مجھے ہر روز تھوڑا سا چھوڑ جاتا تھا...💔
Death pagal ✨
*لہجے کا غصہ سب کو سنائی دیتا ہے* 🔥
*آنکھوں کی اُداسی کسی کو نظر نہیں آتی 💔*
میرے لفظوں کی نبضیں کاٹ دی ہیں
اُن آنکھوں نے وہ نظمیں کاٹ دی ہیں
بہت افسوس ہوتا ہے کبھی تو
یہ کن لوگوں میں عمریں کاٹ دی ہیں
لگے رہنے دِیے کمرے میں جالے
دریچے سے تو بیلیں کاٹ دی ہیں
رہا تو کب کا اُس نے کر دیا تھا
خوشی سے ہم نے جیلیں کاٹ دی ہیں
نظر کی ڈور سے چپ چاپ اُس نے
سخن کرتی پتنگیں کاٹ دی ہیں
🔥🙂
بڑا جادو ہے میرے لہجے میں،
میں مُحبت کہوں ۔۔۔۔۔۔۔تو ہو جائے !💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain