Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

*لہجے کا غصہ سب کو سنائی دیتا ہے* 🔥
*آنکھوں کی اُداسی کسی کو نظر نہیں آتی 💔*

ayat@noor
 

میرے لفظوں کی نبضیں کاٹ دی ہیں
اُن آنکھوں نے وہ نظمیں کاٹ دی ہیں
بہت افسوس ہوتا ہے کبھی تو
یہ کن لوگوں میں عمریں کاٹ دی ہیں
لگے رہنے دِیے کمرے میں جالے
دریچے سے تو بیلیں کاٹ دی ہیں
رہا تو کب کا اُس نے کر دیا تھا
خوشی سے ہم نے جیلیں کاٹ دی ہیں
نظر کی ڈور سے چپ چاپ اُس نے
سخن کرتی پتنگیں کاٹ دی ہیں
🔥🙂

ayat@noor
 

بڑا جادو ہے میرے لہجے میں،
میں مُحبت کہوں ۔۔۔۔۔۔۔تو ہو جائے !💞

ayat@noor
 

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢

ayat@noor
 

وہ کتابوں سے الفاظوں کا جنگل اٹھا لایا ہے💔
سنا ہے، آج میری خاموشی کا ترجمہ ہو گا🪦

ayat@noor
 

وہ کتابوں سے الفاظوں کا جنگل اٹھا لایا ہے💔
سنا ہے، آج میری خاموشی کا ترجمہ ہو گا🪦

ayat@noor
 

تیرے بدلنے کے باوجود بھی تجھ کو چاہا!!🪦
یہ گناہ بھی شامل ہے میرے اعمال میں۔۔💔🥀

ayat@noor
 

نا رھتے منتظر تیرے تو پھر ھم اور کیا کرتے
ھمیں تیری طرح رستہ بدلنا بھی نہیں آتا

ayat@noor
 

یہ اہل دنیا کے دھوکے ہیں 🥀✨🪦
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں💔

ayat@noor
 

اور میں ۔۔
اپنے سے جُڑے لوگوں کو خود سے بیزار کرنے کا ہنر رکھتی ہوں ۔۔!!

ayat@noor
 

*پتہ ہے صبر کسے کہتے ہیں..!؟ جب آپ زِندگی کے اُس مقام پر ہوں جہاں آپ کا دِل زوروں سے رونے کو کرے ، لیکن اِس کے بجائے آپ اللّٰہ کے فیصلے پر ، راضی ہوکر خاموشی سے وہ وقت گُزار لیں اِسے کہتے ہیں صبر! ۔

ayat@noor
 

*مجھے اُلفت تجھی سے ہے ورنہ*
*لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں*

m asi ni thi lkn kuch mhrbno ny mil ky bna dya aysa
a  : m asi ni thi lkn kuch mhrbno ny mil ky bna dya aysa - 
ayat@noor
 

ہاں بدل گئی ہوں میں
اب جانے والوں کو
راستہ دیتی ہوں واسطہ نہیں

ayat@noor
 

*ایسے لوگ بُہت کم مِلتے ہیں جو آپ کی جُھوٹی ہنسی کے پیچھے چُھپی اذیت کو جان لیں ، آپ کے بات کرنے سے پتہ لگا لیں کہ ؛ آپ پریشان ہیں ، آپ کی آنکھوں میں بس سرسری سا دیکھ کر آپ کی اُداسی بھانپ لیں ، جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھے چُھپی آہ و زاری جان لیں ، بس زندگی میں اُن ایک چند لوگوں کی قدر کریں ورنہ یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں مِلتے ، کیوں کہ ؛ ایسے لوگ ڈُھونڈنے سے نہیں نصیب سے مِلا کرتے ہیں!* ۔ " 🖤🙂

ayat@noor
 

ہر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑ جاٶ
کیوں کہ انسان نہیں رہتا بس یادیں رہ جاتی ہیں
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😐⚰️

ayat@noor
 

پہلی محبت نہیں ملی تو نہ ملال کر 💯
کسی کا آخری عشق بن اور کمال کر❤

ayat@noor
 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ،،،، 😞جدائی الگ 😏،،،،،تنہائی الگ 😫

ayat@noor
 

انا
سب میں ہوتی ہے جُھکنا کوئی بھی پسند نہیں کرتا مگر اِس کے باوجود اگر کوئی اپنی انا کا گلہ گھونٹ کر آپ کے لیے جُھک رہا ہے آپ کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے تو قدر کریں ایسے رشتوں کی ورنہ اچھے لوگوں کا کیا ہے وہ کہیں بھی کسی بھی جگہ اپنا مقام بہت آسانی سے بنا لیتے ہیں اور رہ گئی بات آپ کی تو اچھے لوگوں کو کھو کر آپ نے کِتنا گھاٹے کا سودا کیا ہے یہ بات تو وقت آپ کو سمجھا دے گا...!
لیکن جب تک آپ کو سمجھ آئے گی واپسی کے سارے راستے بند ہوچکے ہوں گے۔

ayat@noor
 

غمِ دنیا جو نہ ہو گا غمِ جاناں ہو گا
گھر اجڑنے کا مرے کوئی تو ساماں ہو گا
پاسِ غم، پاسِ وفا، پاسِ جنوں، پاسِ حبیب
اور تم عشق کو کہتے تھے کہ آساں ہو گا
اک ذرا شورشِ اندوہ وفا سے چھوٹوں
فیصلہ پھر ترا اے گردشِ دوراں! ہو گا
اے جنوں لے تو چلا ہے سوئے گلشن ہم کو
اور اگر کل یہی گلشن بھی بیاباں ہو گا؟
موت کا غم ہے اگر آج تو کل فکرِ حیات
گردشِ وقت کا یہ بھی کوئی احساں ہو گا
ایک مدت ہوئی افسردہ ہے رفتارِ حیات
کون جانے کوئی کب حشر بداماں ہو گا
راس آئے ہمیں بربادیءِ ہستی شاید
رنج و غم ہو گا نہ اندیشہءِ دوراں ہو گا
چشمِ غم شمع بنی تیرے سیہ خانہ کی
یاد اتنا تو تجھے اے شبِ ہجراں ہو گا؟
جی رہا ہوں اسی امید پہ شاید ہمدم
دردِ دل ہی مرے اندوہ کا درماں ہو گا
جان سرور نے غم عشق میں ہاری آخر
کیا خبر تھی کہ یہ کافر بھی مسلماں ہو گا