Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑ جاتے ہیں
ساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں
ٹوٹ گیا جب دل تو پھر یہ سانس کا نغمہ کیا معنی
گونج رہی ہے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں
غم کے اندھیارے میں تجھ کو اپنا ساتھی کیوں سمجھوں
تو پھر تو ہے میرا تو سایہ بھی میرے ساتھ نہیں
مانا جیون میں عورت اک بار محبت کرتی ہے
لیکن مجھ کو یہ تو بتا دے کیا تو عورت ذات نہیں
ختم ہوا میرا فسانہ اب یہ آنسو پونچھ بھی لو
جس میں کوئی تارا چمکے آج کی رات وہ رات نہیں
میرے غمگیں ہونے پر احباب ہیں یوں حیران قتیلؔ
جیسے میں پتھر ہوں میرے سینے میں جذبات نہیں

ayat@noor
 

اشک رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو
اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یاد
تنہائیوں کا زہر ہے اور ہم ہیں دوستو
لائی ہے اب اڑا کے گئے موسموں کی باس
برکھا کی رت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو
پھرتے ہیں مثل موج ہوا شہر شہر میں
آوارگی کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو
شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا
راتوں کی پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو
آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول
عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
منیر نیازی

ayat@noor
 

کھلتے پھولوں کی ردا ھو جائے
اتنی مہرباں ھوا ھو جائے
مانگتے ھاتھ پر کلیاں رکھ دے
کاش اتنا مہرباں خدا ھو جائے

zinda bi ho or intqal bi kr gi
a  : zinda bi ho or intqal bi kr gi - 
ayat@noor
 

شور اتنا کے ھر رگ رگ میں محشر برپا
اور سکوت آتنا کے مر جانے کو جی چاھے

ayat@noor
 

کاش کے میرا ایکسیڈنٹ ہو
💔💔
اور ڈاکٹر بولے آئی ایم سوری

ayat@noor
 

جی چاہتا ہے کہ خود کی دھجیاں اڑا دوں💔
کہ کسی لمس میں بھی پھر تیری یاد نہ رہے😭

ayat@noor
 

درد جو دے کِســــــــــی کو میں وہ انســــــــــــان نہیں ❣️ خامیاں مُجھ میں بھی ہیں 🥀 مگر میں بےایمـــــــان نہیں💯
*

ayat@noor
 

جسم کے باہر بہت سے حصے ہیں پھر نجانے کیوں 🥀🥺
لوگ اندر چھپے ہوئے دل کو کیسے توڑ دیتے ہیں💔😢

ayat@noor
 

جی چاہتا ہے کہ خود کی دھجیاں اڑا دوں💔
کہ کسی لمس میں بھی پھر تیری یاد نہ رہے😭

ayat@noor
 

ہر کسی کے ہاتھوں میں بِک جانے کو تیار نہیں
💔یہ میرا دل ہے تیرے شہر کا اخبار نہیں💔

ayat@noor
 

"میں نے کسی کنجوس کو محبت کرتے نہیں دیکھا، کیونکہ محبت ہمیشہ سخی کی ہتھیلیوں سے پھوٹتی ہے۔"

ayat@noor
 

تھا اور کون، جہاں بھر میں آشنا اپنا
تجھے بھی یاد نہ کرتے، تو اور کیا کرتے

ayat@noor
 

اگر زندگی بھر کا حساب لگایا جاۓ تو غیروں کے مقابلے میں....... اپنے زیادہ خطرناک ثابت ہوۓ۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!💯✌️

ayat@noor
 

اداس 😳😔 دل ❤️ ہے مگر ہر کسی سے ہنس کر ملتے ہیں 🥀
یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھو جانے کے بعد....

ayat@noor
 

اگر زندگی بھر کا حساب لگایا جاۓ تو غیروں کے مقابلے میں....... اپنے زیادہ خطرناک ثابت ہوۓ۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!💯✌️

Sad Poetry image
a  : khmosh khmosh 💔 khmosh khmosh - 
ayat@noor
 

اسے کہنا صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے
سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں

ayat@noor
 

اداس 😳😔 دل ❤️ ہے مگر ہر کسی سے ہنس کر ملتے ہیں 🥀
یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھو جانے کے بعد....

ayat@noor
 

لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں
ہم تیرے قحط سے نہیں نکلے !!!
🖤🥀