بدلتی نہیں قسمت لکیروں کو مٹانے سے🤲
یادیں نہیں مٹتی کسی کو بھول جانے سے🔶️⬜
کیا ہے فائدہ کسی کی خاطر دنیا سے روٹھ جایئں
یہاں پر کسی کو فرق نہیں پڑتا کسی کے ٹوٹ جانے سے
جینا ہے تو ہنس کے جینا سیکھ لو اے دوست
یہاں پر نہیں ملتی روشنی اپنا دل جلانے سے
ایک مضمون لکھا اُس کی کمی پر میں نے
دوسرا اپنے نہ ہونے کی فراوانی پر🥀
🔥🙂
محبت محرم نا محرم نہیں ہوتی محبت کرنا گناہ نہیں ؟؟
یہ تو دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہوتا ہے کہ آپ اپنی ذات کو بھلا کے کسی اور کا سوچتے ہیں جو لوگ کہتے ہیں محبت گناہ ہے اس کا ساتھ اللّلہ بھی نہیں دیتا اور دیکھیں اگر ایسا ہوتا تو اللّلہ قرآن پاک میں کبھی یہ نہ کہتا کہ جس سے تمہیں محبت ہے اس سے نکاح کر لو دو محبت کرنے والوں کے بیچ نکاح سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں
تو محبت بہت پاک چیز ہے کیا آپ یقین کریں گے ایک گناہ گار انسان جو نماز نہیں پڑھتا تھا اس کو نمازی محبت نے بنایا. محبت ہی سجدے کرنا سکھاتی ہے اپنی حوس کو محبت کا نام دے کر اس کو برا کہنا ٹھیک نہیں......
لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَـبِــأَيِّ آلَاء رَبِّــكُــمَــا تُــكَــذِّبَــانِ
ابــتــدا ہے وہـی اور وہـی انــتــہــا
وَتُـعِـزُّ مـن تـشـاء وَتُـذِلُّ مـن تـشـاء
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟــﻠَّــﻪُ ﻋَــﻠِــﻴــﻢٌ ﺑِـﺬَﺍﺕِ ﺍﻟــﺼُّــﺪُﻭﺭِ
ہے تجھکو بس طلب کی جوت
کُــلُّ نَــفْــسٍ ذَائــقــة الْــمَــوْتِ
انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
قَـــدۡ أَفۡـــلَـــحَ ٱلۡـــمُـــؤۡمِـــنُـــونَ
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَـسْـبُـنَـا الـلَّـهُ وَنِــعْــمَ الْـوَكِـيـلُ
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ الـــلَّـــهَ مَـــعَ الــصَّــابِــرِيــنَ
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَـــاِنَّ الــلّٰــهَ غَــفُــوْرٌ رَّحِــیْــمٌ
اس نے جب برف لہجے سے کیئے وار تجھ پر
آگ کپڑوں میں لگا لینی تھی مر جانا تھا🥀
🔥🙂
" کِسی بے قدرے شخص سے کی جانے والی مُخلص مُحبت آپ کو ساری زندگی کے لِیے ذہنی مریض بنانے کے لِیے کافی ہوتی ہے! ۔ "
#🖤🌺🍁
" کِسی بے قدرے شخص سے کی جانے والی مُخلص مُحبت آپ کو ساری زندگی کے لِیے ذہنی مریض بنانے کے لِیے کافی ہوتی ہے! ۔ "
#🖤🌺🍁
*بُھروسہ بہت لوگوں نے توڑا
لیکن بُھروسہ کرنے کی عادت نہیں چُھوٹی میری💔😶*
بڑا بےچین رکھتی تھی تعلق داریاں اس کی
ادر میری جنون خیزیاں ادر بے زاریاں اس کی
ساری زندگی پرکھیاں اے سنگتاں نوں کوئی سجن وی راس نا آیا رھیا بت تڑکیندا ہجرا وچ ذرا تن تے ماس نا آیا چنگا دور او زاہد ہا بچپن دا کدی خواب اداس نا آیا جدوں سنبھلی ہوش تے روندیاں نبھ گی تینوں ککھ احساس نا آیا
اے غربت تیرے لکھ احسان ہن سجناں دی پرکھ کرائی ہی ساری عمر دے کوڑیاں سانگیاں دی چنگی جمع تفریق کرائی ہی تیرا وت وی شکر گزار اے زاہد بھولے دل دی اودر لائی ہی چنگا کیتا ای شیشہ صاف وکھا کے کوڑے ملکھ توں چوک چھڑائی ہی
ھاں میں تم کو بھول بھی تو سکتی ھوں
لیکن یہ ھوا نہیں مجھ سے
جس یار کو اس نے من میں بسايا درحقیقت وہ ہی ستمگر نکلا تھا۔
جس یار کو اس نے اپنے من کی سب سے اونچی مسند پر بٹھایا تھا وہ اس کی مخلصی پر ستمگری کا ایسا زوردار تھپڑ مار کر گیا تھا کہ اس کی روح تک سسک اٹھی تھی۔
Painful Words🥺💔
" آخر میں صرف وہی تمہارے ساتھ رہے گا،
جس نے تمہاری "روح کی خوبصورتی" کو دیکھا ہوگا،
اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے ہونگے،
چلے جائیں گے....! " 🌸
صبر ہر بار اختیار کیا
ہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا
عادتاً تم نے کر دیئے وعدے
عادتاً ہم نے اعتبار کیا
ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں
رک کر اپنا ہی انتظار کیا
پھر نہ مانگیں گے زندگی یارب
یہ گناہ ہم نے ایک بار کی
بہلاوا ہے دل کا یہ ترانوں کا تماشا
آزادی ابھی دور، بہت دور ہے کھڑی ہے
میں تم کو بتاتا ہوں مرے دیس کا نقشہ
اک حشر کا ماحول ہے اور اپنی پڑی ہے
کھڑکیاں کھول رہا تھا کہ ہوا آئے گی
کیا خبر تھی کہ چراغوں کو نگل جائے گی
مجھ کو اِس واسطے بارش نہیں اچھی لگتی
جب بھی آئے گی کوئی یاد اُٹھا لائے گی
اُس نے ہنستے ہوئے کر لی ہیں علیحدہ راہیں
میں سمجھتا تھا کہ بچھڑے گی تو مر جائے گی
میں مسافر ہوں بہر طور چلا جاوں گا
تُو میرے بعد بھلا کیسے سنبھل پائے گی
میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری
عمر بھر تجھ کو مِری کال نہیں آئے گی
خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں اداسیوں کا خوبصورت جزیرہ ہوں میں 💗🙂
بہت خاموش لوگوں سے بہت الجھا نہیں کرتے
تم کسی دن
اگر مجھے کھو بھی دو،
تو میرے کھونے کو
اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر
قبول مت کرنا.. !
میں خسارہ نہیں ہوں،
محبت ہوں...!
یاد رکھنا
قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں،
محبتوں کے نہیں_🙂🖤
#محترم 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain