ھم تو ٹوٹے ھوے دل جوڑنے میں مشہور تھے
جب اپنا دل ٹوٹا تو ہے ھنر ھی بھول گئی
میرے دل سے تمھاراساتھ پانے کی تم سے الجھنے کی اور تمہیں خوش رکھنے کی خواہش ختم ھو چکی ھے
ھر انسان سکون کی تلاش میں ھے
کسی دوسرے کاسکون تباہ کر کے
دنیا میں اعتبار ھی سب کچھ ھوتا ھے جب وہ اعتبار ایک ھی انساں کے ھاتھوں بار بار ٹوٹے تو انسان کوخود سے بھی نفرت ھو جاتی ھے اور وہ انسان دل سے اتر جاتے ھیں بلکل ایسے تم بھی اتر گئے ھو
بے وفائی کا گلہ نہیں مجھے
بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں تھی بہت
بے وفا لوگ
محبت کو زیادہ تو نہیں جانتی میں
لیکن ایک نا محرم کے لئے بہت روئی ھوں میں
اگر تو خوش ھے مجھ سے دور رہ کے
تو خدا کرے تو مجھے کںھی نہ ملے
کبھی کبھی ھم ان لوگوں پر بار بار یقین جو اس قابل نہیں ھوتے
سمے جب بیت جاتا ھے مجھے سب یاد اتا ھے
ھر ایک لمحہ ھر ایک چہرا ایک نیا سبق۔ دے جاتا ھے
ھمارے ارد گرد اب تو بڑی ھی زرد صبح ھیں
نگاہ یار کا لیکن ابھی موسم سنہرا ھے
کبھی لمحے مٹا دے گے تیرا ھر عکس آنکھوں سے
کسی کی بھی جدائی سے بھلا کب وقت ٹھرا ھے
کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟
جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں
مت کرو کسی کو اتنا بھروسہ کیا کہ وہ اپنی اپنی انا میں آپ آپ کی کی قدر بھول جائے
ادھے راستے سے پلٹ جانے کی اذیت کیا ھے
تم نے کبھی جسنا ھی نہیں ادھے راستے میں چھوڑ جانے والے
تجھ پر کیے گئے میرے ھر اعتبار پر لعنت


وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﺍﺩﺍﺱ ﺭہنے ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﺳﺎ ﮨﮯ
تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاؤں
ان چراغوں نے میری _______ نیند اڑا رکھی ہے💘💘💘
جن کے یار بچھڑے ہوں ان کا سکون سے کیا مطلب
ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو آیا کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain