کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے۔۔۔ تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا۔۔۔
چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ
*مجھے دیکھ کر جو اک نظر، میرے سارے درد سمجھ سکے* *کوئی ایسا جو ہو ہمسفر، مجھے اس شخص کی تلاش ہے...����*
کتنا مشکل ہے محور سے نکلنا تیرے۔ تو میری روح میں اترا ہے تو محسوس ہوا۔
اس کو دیکھ لیتی تھی تو بھوک مٹ جاتی تھی ۔ میری آنکھوں کا رزق تھا میرے یار کا چہرہ ����
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو صاحب�� ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔ تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو صاحب�� ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا! *جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا آنکھوں میں نیند تھی سو کر نہیں دیکھا وہ کیا جانے درد محبت کا جس نے کسی کا ہو کر نہیں دیکھا
برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا آنکھوں میں نیند تھی سو کر نہیں دیکھا وہ کیا جانے درد محبت کا جس نے کسی کا ہو کر نہیں دیکھا
ایک وقت تھا جب ہم سوچتے تھے کہ ہمارا بھی وقت آئے گا اور یہ ایک وقت ہے کہ ہم سوچتے ہیں وہ بھی کیا وقت تھا
چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ
ایک وقت تھا جب ہم سوچتے تھے کہ ہمارا بھی وقت آئے گا اور یہ ایک وقت ہے کہ ہم سوچتے ہیں وہ بھی کیا وقت تھا
وہ جو کرتے ہیں ہمیں مٹانے کے دعوے شائد واقف نہیں ہمارے حوصلوں سے
یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain