تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا
کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے۔۔۔
تیری خوشبو نہیں ملتی، تیرا لہجہ نہیں ملتا ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا نہیں ملتا
happy birthday to you my dearest son Muhammad samzan ali
دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ ����
سو چتا ہوں کبھی کبھی یوں ہی آ خر ہرج کیا تھا،اسے منا نے میں
اِک تیری برابری کے لئے خو د کو کتنا گِرا چُکا ہوں میں
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!
وہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو لفظوں سے ماردیتے ہیں ورنہ غیروں کوکیا خبر کہ دل کس بات پہ دکھتا ہے ۔
دل میں رہنا سیکھیے جناب غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔
نہ میں اس کا ۔۔ نہ وہ میرا دنیا اس کی ۔۔۔۔۔ وہ دنیا کا
مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
کوئی ھے جنازہ پڑھنے والا
میں اپنے دل کو مار بیٹھی ھوں
ھم سے بدل گیا نگاھیں تو کیا ھوا
زندہ ھیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر
کچھ لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ھوتے ھیں جتنا بھی محبت ڈالو خالی ھی رھتے ھیں
جانےوالوں کو روکھا نہیں کرتے دوست
بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
وہ ملے گا تو اس سے پوچھوں گی فراز کس کو آباد کیا مجھ کو برباد کرنے کے بعد
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain