یہ انسان کی فطرت ھے مکمل مل جانے والی محبت سے جلد اس کا دل بھر جاتا ھے پھر وہ نئی محبتوں کی تلاش میں نکل جاتا ھے پرانی محبت کو اذیت کی انتہا پر چھوڑ کے ۔۔ جب اپنی انا اتنی عزیز ھوتی ھے تو کسی لڑکی کو اس حد تک لاتے کیوں ھو جب نباہ نہیں سکتے تو پلیز تباہ بھی مت کرو کسی کو
انسان ضد وہاں کرتا ھے
جہاں اسے مان ھوتا ھے
مان ختم۔۔۔
آواز ختم۔۔۔
الفاظ ختم۔۔۔

بہت عیب سہی مجھ میں مگر ایک خوبی بھی ہے
ہم دل سے جسے چاہیں اسے دھوکہ نہیں دیتے
ایک دھوکا بہت ضروری تھا
اعتبار کی حد سے نکل گیا تھا میں
نذیرؔ لوگ تو چہرے بدلتے رہتے ہیں
تو اتنا سادہ نہ بن مسکراہٹیں پہچان
نذیرؔ لوگ تو چہرے بدلتے رہتے ہیں
تو اتنا سادہ نہ بن مسکراہٹیں پہچان
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
کاش کہ تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے
حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر

مجھے اپنے سرہانے پر تھوڑی سی جگہ دے دو
مجھے نیند نہ انے کی کوئی تو وجہ دے دو
کچھ لوگوں کو جتنا عزت دو وہ بتاتے ھیں وہ اس قابل نہیں کے انہیں سر کا تاج بنایا جائے

محبتوں میں یہ ھی خوف کیوں رہتا ھے
اسے میرے سوا بھی کسی اور سے محبت ھے
توڑ کے دل لوگوں کا
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں
تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں
تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں
انسان کی خوبصورتی کا تعلق
اس کے ظاہر سے نہیں
بلکہ باطن سے ہے
ہر وہ شخص خوبصورت ہے
جو ایک خوبصورت اور با اخلاق دل کا مالک ہے
تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain