وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو
جس نے اپنے لہجے سے میرادل دکھایا ہے
افسوس تو ان کے لیے ھے جنھوں نے مجھے کھویا ھے
میرا تو کوئی کبھی تھا ھی نہیں میں تو ھمیشہ بولتی رھی میں ٹائم پاس ھسں دیکھو اج سب سچ ثابت ھو گیا
جب انسان اپنے حق کے لئے بھی نہ بولے خاموش ھو جائے تو سمجھ لو اس نے سب کچھ اپنے اندر دفن کر لیا ھے
,میں نے اپنے رب سے رو رو کے ایک دعا مانگی تھی
یا اللہ
میری زندگی سے منافق لوگوں کو دور کر دے
قربان جاؤ اپنے سونھے رب جس نے سب کو مجھ سے دور کر کے حقیقت سامنے لایا
بے شک ھم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائیں گے۔
سبحان اللہ
کوئی خاموش ھو جاتا تو ھم تڑپ جاتے تھے
اج ھم خاموش ھوئے تو کسی نے حال تک نہ پوچھا
ھوتا ھے کبھی کبھی دکھ تیرے بچھڑ جانےکا
پر تیری کچھ باتوں نے جینا سیکھا دیا
تم اج بھی دل میں بستے ھو
یہ الگ بات کے ھم بچھڑ گئے
نہیں کوئی قصور زمانے کا
ھمنے خود کو خودتباہ کیا
ھمیں جلانے کے لیے تم جنھیں اپنے گلے کے ھار بنائے پھرتے ھو
ایسے تو ھم اپنے گھر میں نوکر نہیں رکھتے جنہیں تم مرشد بنائے پھرتے ھو
سنو تم نے ایسی لڑکی کھو دی جو یہ سوچ کے رونے لگ پڑتی تھی کہ تمہیں جنت میں حوروں کے ساتھ کیسے برداشت کرے گی
کچھ لوگ تحفے بھی کمال دیتے ہیں
وحشتیں
تنہائیاں
الجھنیں
رسوائیاں
تھک چکی ھو ان دواؤں سے مجھ اب گہرا سکون چاھیے
اگر کسی کو تکلیف کر سکون سے سو لیتے ھو ھو تو
اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ مر چکا ھے
زندگی بہت آسان ھوتی ھے اور ھم بےکار کی ٹینشنوں میں اس کو زایا کر رھے ھیں یہ نہیں ملا وہ نہیں ملا اس نے بات نہیں کی اس نے بات نہیں کی بےکار کی باتیں ھیں سب کوئی بات نہیں کرتا تو نہ کرے سب کی اپنی زندگی ھے اور اپنے رول رشتہ خون کا ھو یہ احساس کا سب کو اپنی طرف متوجہ کرنا غلط ھے چل کریں اپنے ساتھ رھنا سیکھیں کام کریں اور فارغ وقت میں اپنا مشغول مشغلہ میں مصروف رھیں بس بےکار کی باتوں کو سوچنا چھوڑیں اور بے کار کے لوگوں کو بھی جو اپ کو اہمیت نہیں دیتے اپ بھی ان کو اپنی زندگی سے نکال پھینکے اٹے میں نمک ھو یہ نہ ھو روٹی تو بن ھی ھ
جاتی ھے ایسے کوئی ساتھ ھو نہ ھو زندگی گزر جاتی ھے
وہ تو جان لے کے بھی ویسا ھی سبک نام رھا
عشق کے باب میں سب جرم ھمارے نکلے
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ھے
پھر لوگوں سے شکایت کیسی
ھم نے تو کہا تھا بھول جاو ھمیں
ھم نے تو فقط کہاتھا اس نے تو کمال کر دیا
یعنی وہ جو محبت تھی وہ یکطرفہ تھی
یعنی میں نے پالا تھا خوامخواہ کا دکھ
تیرے پچھے پھر پھر کے تھک گی ھاں
جگی جان گی ھن میں اکہ گی ھاں
جا تینوں کجھ نہیں کہنا
تو رھ جدے نال رھنا
سب کری بٹھی نبرا
تیریاں گلاں دے وچ میرا ذکر نہیں
سب پتہ ھن تینوں میرا فکر نہیں
میں وی ھو گی تیرے ورگی
تیراسچی فکر نہیں کر دی
جنا کر لیا بس بتھرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain