کاش کہ تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے
حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
مجھے اس کی آواز سنائی دی تو اندازہ ہوا کہ
بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں
میں نے ہر دعا میں اس کی خوشی کی دعا مانگی ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں اس کی خوشی میں شامل نہیں ہوں

پھر ایک بیتا ہوا ہجر مجھ پہ پھر بیتا
گزاری پھر سے وہی ایک شب گزاری ہوئی
پھر ایک بیتا ہوا ہجر مجھ پہ پھر بیتا
گزاری پھر سے وہی ایک شب گزاری ہوئی
دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ
یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رولانے والوں کے سامنے
تجھ سے تو اچھے زخم ہیں میرے
اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں
جتنی برداشت کر سکوں
دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ
یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رولانے والوں کے سامنے
اپنوں کے بدلنے کا دکھ نہیں مجھے
میں بس اپنے اعتبار سے پریشان ہوں
اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا
زندگی جب دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی
مگر جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی
زندگی آ میں تجھے گلے لگاتا ہوں
تو ستم کرتا جا میں اپنا صبر آزماتا ہوں
وقت بتائیے گا اس کو ھماری قدر۔ جب نئے لوگوں اے ٹھوکر کھائے گا
زندگی اچھی چیز ہے کیونکہ یہ بس ایک بار ملتی ہے
بار بار اس عذاب سے گزرنا نہیں پڑتا
زندگی میں جو چاہیں حاصل کر لیں
بس اتنا خیال رکھیں کہ آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے

سالوں کا تعلق ھو غضب کی محبت ھو بلا کی محبت ھو جن کے لیے آپ بیکار ھو جائیں وہ لمحہ نہیں لگاتے اپ سے لا تعلق ھونے میں
ھمیں اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
ھمیں انھوں نے برباد کیا جن پر مان بہت تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain