انسان کی خوبصورتی کا تعلق
اس کے ظاہر سے نہیں
بلکہ باطن سے ہے
ہر وہ شخص خوبصورت ہے
جو ایک خوبصورت اور با اخلاق دل کا مالک ہے
ساری دنیا کا حسن دیکھا ہے۔۔۔۔
پھر بھی لاجواب لگتے ہو۔۔۔۔۔۔
@
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا
میرے چلے جانے سے اپ خوش ھو
تو اپ کو اپ کی خوشی مبارک ہو
سرد سرد موسم میں زرد زرد ہونٹوں پر
چپ کا جو پہرا ہے کوئی تو زخم گہرا ہے
وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے، ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
نفرت بتا رہی ہے
محبت غضب کی تهی
ہر شخص مجھے روند کے گزرا ہے الہیٰ
احساس کا پیکر ہوں رستہ تو نہیں ہوں😑
محسن تیرے معیار کا کوئ شخص نہ مِل سکا تُجھے
اِن مٹی کے کِھلونوں سے کہاں مِلنی تھی وفا تُجھے
محسن تیرے معیار کا کوئ شخص نہ مِل سکا تُجھے
اِن مٹی کے کِھلونوں سے کہاں مِلنی تھی وفا تُجھے
اے عشق تم موت کے فرشتے ہو کیا
جس سے بھی ملتے ہو مار ہی دیتے ہو♥️🥀
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤