انسان کی خوبصورتی کا تعلق
اس کے ظاہر سے نہیں
بلکہ باطن سے ہے
ہر وہ شخص خوبصورت ہے
جو ایک خوبصورت اور با اخلاق دل کا مالک ہے
ساری دنیا کا حسن دیکھا ہے۔۔۔۔
پھر بھی لاجواب لگتے ہو۔۔۔۔۔۔
@
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا
میرے چلے جانے سے اپ خوش ھو
تو اپ کو اپ کی خوشی مبارک ہو
سرد سرد موسم میں زرد زرد ہونٹوں پر
چپ کا جو پہرا ہے کوئی تو زخم گہرا ہے
وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا