زندگی بہت آسان ھوتی ھے اور ھم بےکار کی ٹینشنوں میں اس کو زایا کر رھے ھیں یہ نہیں ملا وہ نہیں ملا اس نے بات نہیں کی اس نے بات نہیں کی بےکار کی باتیں ھیں سب کوئی بات نہیں کرتا تو نہ کرے سب کی اپنی زندگی ھے اور اپنے رول رشتہ خون کا ھو یہ احساس کا سب کو اپنی طرف متوجہ کرنا غلط ھے چل کریں اپنے ساتھ رھنا سیکھیں کام کریں اور فارغ وقت میں اپنا مشغول مشغلہ میں مصروف رھیں بس بےکار کی باتوں کو سوچنا چھوڑیں اور بے کار کے لوگوں کو بھی جو اپ کو اہمیت نہیں دیتے اپ بھی ان کو اپنی زندگی سے نکال پھینکے اٹے میں نمک ھو یہ نہ ھو روٹی تو بن ھی ھ
جاتی ھے ایسے کوئی ساتھ ھو نہ ھو زندگی گزر جاتی ھے
وہ تو جان لے کے بھی ویسا ھی سبک نام رھا
عشق کے باب میں سب جرم ھمارے نکلے
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ھے
پھر لوگوں سے شکایت کیسی
ھم نے تو کہا تھا بھول جاو ھمیں
ھم نے تو فقط کہاتھا اس نے تو کمال کر دیا
یعنی وہ جو محبت تھی وہ یکطرفہ تھی
یعنی میں نے پالا تھا خوامخواہ کا دکھ
تیرے پچھے پھر پھر کے تھک گی ھاں
جگی جان گی ھن میں اکہ گی ھاں
جا تینوں کجھ نہیں کہنا
تو رھ جدے نال رھنا
سب کری بٹھی نبرا
تیریاں گلاں دے وچ میرا ذکر نہیں
سب پتہ ھن تینوں میرا فکر نہیں
میں وی ھو گی تیرے ورگی
تیراسچی فکر نہیں کر دی
جنا کر لیا بس بتھرا
ساڈے وچ کجھ گلاں ھاے فرق پا گیاں
ھولی ھولی تینوں میرے دل توں لا گیاں
تیراکنا روب سہوں گی دس کنا درد سہو گی
کنا چپ رھو گی ھن من بدل گیا میرا
جا مینوں سونیاں وے ھں پیار نہیں اندا تیرا
کوئی تو کر رھا ھو گا کمی پوری
اس لئے تو میری یاد نہیں اتی اس کو
کاش وہ اج مجھ سے خود رابطہ کر کے کہے
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمھارے بنا
مجھے لگا میں اپنی محبت سے تمہیں جیت لو گی
خیر یہ معلوم نہیں تھا کہ جیت تمھاری انا کی ھو گی
چار دن عزیز رکھ کر پھر ذھنی مریض بنا کے چھوڑ دیتے ھیں لوگ
اب وہ کسی اور سے کہتے ھوں گے
تجھسے بچھڑے گے تو مر جائیں گے
اور میں اتنی خوبصورت بھی کہاں تھی کہ اس کے اعصابوں پر چھا سکتی
یہ دل ضدی ھے مانتا ھی نہیں
زرا او اسے سمجھاو کہ تم وہ نہیں رھے
ضرورت ھو تو یاد کر لینا
ھم تمہیں تمھاری طرح اگنور نہیں کریں گے
ڈر بھی بہت تھا احتیاط بھی بہت کی
پر ھوتے ھوتے وہ شخص دور ھو ھی گیا
چند لمحوں کی جنگ میں ھار گے وہ رشتے
جنہیں بنانے میں زندگی لگتی ھے
میں اب رشتے نہیں بناتیاور نہ ھی مجھے کسی سے محبت ھے اگر کوئی مجھ سے بات کرتا ھے تو میں مسکرا کے جواب دیتی ھو اگر کوئی بات نہیں کرتا تو میں سارا دن کچھ بولے بغیر رہ سکتی ھوں سچ پوچھو تو یہ رشتے ناطے اب فضول لگتے ھیں مجھ۔۔ میں ان کے بغیر خوش رہ لیتی ھوں اب مجھے کسی سے کوئی امید نہیں ھے اب میں کافی مضبوط بن چکی ھوں اب ھاں میں اپنے سارھ خوش ھوں اب مجھے ضرورت ھی نہیں اب کسی کی اور ضرورت ھو بھی کیوں لوگ کہتے میں بے حس ھوں پر میں جانتی ھوں میں بے حس نہیں ھوں مجھ میں احساس ھیں پر میں اپنے احساس کسی پر عیاں نہیں ھونے دیتی
تونے میرے ھونے کا دعوا نہ کیا ھوتا کاش
تو اج میں خود کی تو ھوتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain