اب تیری یاد سے وحشت نہیں ھوتی مجھ کو زخم کھلتے ھیں اذیت نہیں ھوتی مجھ کو💔 اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رھتی ھوں اب کسی کی بھی عادت نہیں ھوتی مجھ کو 💔 ھے امانت میں خیانت سو کسی کی خاطر کوئی مرتا ھے تو حیرت نہیں ھوتی مجھ کو 💔 اتنا مصروف ھوں جینے کی ھوس میں ۔۔میں سانس لینے کی بھی فرصت نہیں ھوتی مجھ کو 💔
جب میں نہیں رہوں گی نہ تب تمہاری لاپرواہی کو خبر ھو کہ محبتوں کو لاپرواہ۔ نہیں چھوڑتے
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ*� ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_🖤 A
میں خوش ھوں۔ بہت کیونکہ میں نے اب سب کو آزاد چھوڑ دیا ھے جس کو زبردستی باندھ کے رکھا تھا آزادی مبارک
یہ حقیقت ہے کہ تمہیں کھو دینا میرے بس میں نہیں
یہ جو ساون کی رت ہے یہ بیتے عذابوں کی رت ہے
تیری نگاہ میرا کیوں طواف کرتی ہے---؟ جب تیرا مجھ سے کوئی واسطہ نہیں باقی
تیری نگاہ میرا کیوں طواف کرتی ہے---؟ جب تیرا مجھ سے کوئی واسطہ نہیں باقی
حسرتِ دیدار ہے آجائیے جناب شدّت سے انتظار ہے آجائیے جناب
رات بارش نے میری چھت پہ دستک لگائے رکھی تھا لُطف چھنکار میں رات موم بتی کمرے میں جلائے رکھی
اے بارش برس برس اور برس أج تو اس کی يادوں کو بہا لے جا
رات بارش نے میری چھت پہ دستک لگائے رکھی تھا لُطف چھنکار میں رات موم بتی کمرے میں جلائے رکھی
درد و تنہائی میں شب وروز گزر جاتے ہیں بس اس حال میں جیتے اور مر جاتے ہیں
سہ لیا ہم نے دردغم جدائی کا منظور ہوا ہر فیصلہ خدائی کا
ہم کیسی آگ میں جل رہےہیں نہ جی رہے ہیں نہ مر رہے ہیں
ہمارے شہر آجائو ہمیشہ بارش برستی ہے کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں