تجھے معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💔
پوچھوان فرشتوںسےجوروز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا
👉💔 A 💔👈😭
یہ آئینہ کیا دے سکے گا
تمھاری شخصیت کی خبر____سرکار
کبھی میری آنکھوں سے آ کر پوچھو
کتنے لا جواب ہو
👈ٹوٹتا نہیں کھبی میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ 👉
👈👈👈👈وہ جیل 👉👉👉👉
👈گفتگو ہو یا نہ ہو دل میں تیری خیال ضرور رہتا ہے 👉
👈ٹوٹتا نہیں کھبی میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ 👉
👈👈👈👈وہ جیل 👉👉👉👉
👈گفتگو ہو یا نہ ہو دل میں تیری خیال ضرور رہتا ہے 👉
سناؤں حال تجھے کیا کے عجب حیرت ہے...
مجھے خود اپنی اداسی کا سبب یاد نہیں...
ظالم
میں ویسی نہیں جیسا آپ نے سمجھا
آپ نے وہ سمجھا جو آپ کی سوچ تھی۔۔✌️🎗️