عجیب ہے یہ محبت کی دنیا
جو دل میں رہتے ہیں وہی درد دیتے ہیں
میں خوش ھوں کیونکہ مجھے اب کسی سے کوئی امید نہیں
کون کہتا ھے تیری یاد سے بے خبر ھوں میں
میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ھے
تیری نا محرم محبت میں
میرے سارے محرم روٹھے مجھ سے
تونے سمجھا ھی نہیں ورنہ
ھم دل و جسن سے تیرا صدقہ اتارا کرتے
ھم تیرے ھاتھ پر لکھ لیتے مقدر اپنا
ھم تیری انکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے
عجیب ہے یہ محبت کی دنیا
جو دل میں رہتے ہیں وہی درد دیتے ہیں
ضروری نہیں کہ محبت میں روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے
سلگتی تلخ باتوں سے
بڑے بے درد ھاتھوں سے
لو دیکھو ھار دی تم نے
محبت مار دی تم نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain