کبھی یاد آئے تو پوچھنا زارا اپنی خلوت شام سے کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے پیار تھا تیرے نام سے کبھی یاد کر کے وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے وہ جو مر مٹا تیرے نام سے
تيرے نام سے محبت کی ہے تيرے احساس سے محبت کی ہے تم ميرے پاس نہیں ھو بھر بھی تمہاری ياد سے محبت کی ہے کبھی تم نے بھى مجھے ياد کيا ھوگا میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے تم سے ملنا تو اک خواب سا لگتا تھا میں نے تيرے انتظار سے محبت کی ہے😔🥀
تيرے نام سے محبت کی ہے تيرے احساس سے محبت کی ہے تم ميرے پاس نہیں ھو بھر بھی تمہاری ياد سے محبت کی ہے کبھی تم نے بھى مجھے ياد کيا ھوگا میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے تم سے ملنا تو اک خواب سا لگتا تھا میں نے تيرے انتظار سے محبت کی ہے 😔🥀 @A@
زندگی میں آپ کی اہمیت آپ کو بتا نہیں سکتے دل میں آپ کی جگہ ہم آپ کو دیکھا نہیں سکتے کچھ رشتے انمول ہی اچھے ہیں اس سے ذیادہ ہم آپ کو سمجھا نہیں سکتے ❤❤💞💞💞💞❤❤💞💞💞💞❤❤ @A@