تجھے دیکھنے کے لیے یہ دل ترستا ھے ❤
اک تیرے انتظار میں یہ دل تڑپتا ہے
کسے سمجھوں میں اس ناد دل کو 💞
جو میرا ہو کر بھی کسی اور کے لیے
دھڑکتا ہے ❤❤
@A@
تجھے دیکھنے کے لیے یہ دل ترستا ھے ❤
اک تیرے انتظار میں یہ دل تڑپتا ہے
کسے سمجھوں میں اس ناد دل کو 💞
جو میرا ہو کر بھی کسی اور کے لیے
دھڑکتا ہے ❤❤
@A@
کیا تعجب ہے کہ ہم اہل تمنا کو فراز
وہ جو محروم تمنا ہیں برا کہتے ہی
@A@
میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہا ہوں...
مگر اداسی میرے حَلق تک بھری ہوئی ہے...
@A@
اپنی ٹوٹی ہوئی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کے فاتحہ پڑھ کر قہقے لگانے والی لڑکی ہوں میں ۔
مجھے کوئی کیا توڑے گا اب 💔😊
@A@
اس دن اس کا انتظار رہے گا
جس دن میرے ذندگی کا آخری دن رہے گا
@ ع @
اپنی ٹوٹی ہوئی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کے فاتحہ پڑھ کر قہقے لگانے والی لڑکی ہوں میں ۔
مجھے کوئی کیا توڑے گا اب 💔😊
@A@
دعا کرو اک کمال ہو جاۓ
میں نا رہوں میرا انتقال ہو جاۓ
@A@
دعا کرو اک کمال ہو جاۓ
میں نا رہوں میرا انتقال ہو جاۓ
Ameen
@A@
جو میرا ھے اس پے کسے کا
ھق تو کیا نظر تک ۔۔۔
برداشت نھے ھے مجھے۔۔۔۔
@A@
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
جانی
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
@A@
رفتہ رفتہ چل کر کچھ رستہ طویل کر لیا
خود تو خوش ہی رہا پر مجھے ذلیل کر گیا
دیتا تھا سبق عشق کا اسے کچھ نہیں آتا تھا
جب اس نے سیکھا تو شخص تبدیل کر لیا
@A@

جب کہا تھا محبت گناہ تو نہیں
پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی
زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو
جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو
پیار جب جب زمین پہ اتارا گیا
زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا
پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر
پیار جس نے کیا ہے وہ مارا گیا
حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے
عشق چاہے گا چپ چاپ مر جائیں گے
یہ محبت میں نکلی ہوئی فال ہے
عشق تو لال ہے ، عشق تو لال ہے
@A@
میرے روٹھ جانے سے اب ان کو فرق نہیں پڑتا
بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو خاموشی میری
@A@
میرے زندگی کا عشق بھی عجیب تھا
عمر بھر کا سفر تھا نہ کوئی اپنا اور نہ کوئی بیگانہ تھا
@ A @
مکافات
بہت ڈرتی ہوں میں اس لفط سے اکثر سوچتی ہوں کہ میری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھا ہو۔ اگر میرے ساتھ کوئی برا کرتا تو میں بنا سوچے معاف کردیتی ہوں میں کیسے کسی سے نفرت کرسکتی ہوں سچ کہوں تومجھے آتا ہی نہیں نفرت کرنا ۔اگرکوئی آپ کہ ساتھ بھی برا کرتا ہے تو خدارا معاف کردیا کریں معاف کرنے سے عزت بلکل کم نہیں ہوتی کوئی فرق نہیں پڑھتا ہاں لیکن اللہ کی نظر میں آپ بہت اچھے بن جاتے ہیں اس سے اچھا کیا ہوگا۔
@A@
تمہیں پتا ہے؟ مرے ہاتھ کی لکیروں میں
تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
@A@
نہ جانے کیسا رشتہ ہے اس دل کا تجھ سے
دھڑکنا بھول سکتا ہے، پر تیرا نام نہیں
A@
اُمیدیں آرزویں کھیلتی ہیں یوں میرے دل سے
پلٹ جاتی ہیں موجیں جس طراح ٹکرا کے ساحل سے
@A@
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain