جس پر جتنا مان ھوتا ھے وہ اتنا ھی توڑ کر جاتا ھے
کاش کے کوئی ھمارا بھی ھوتا
ٹائم پاس تو سب کر جاتے ھیں
مجھے مجبور کرتی ہیں تمہاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا ، اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا
BEAWAFA
میں بیان نہیں کر سکتی تجھ کو ایسی محبت ہوئی ہے مجھ کو
خود سے جدانہیں کر سکتی ایسی محبت ہوئی ہےمجھ کو
اور پوچھتےہوکہ کیسی محبت ہوئی ہے تجھ کو
تیرے لیے تو موت کو بھی نہ نہیں کر سکتی ایسی محبت ہوئی ہےمجھ کو
@A@
مجھے مجبور کرتی ہیں تمہاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا ، اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا
BEAWAFA
میں بیان نہیں کر سکتی تجھ کو ایسی محبت ہوئی ہے مجھ کو
خود سے جدانہیں کر سکتی ایسی محبت ہوئی ہےمجھ کو
اور پوچھتےہوکہ کیسی محبت ہوئی ہے تجھ کو
تیرے لیے تو موت کو بھی نہ نہیں کر سکتی ایسی محبت ہوئی ہےمجھ کو
@A@
اپنی یاد سے کہہ دو اب معاف کرے
دل کا آخری حصہ بھی جل کے راکھ ہوا
@A@
تم یاد کرو یا بھول جاؤ مرضی ہے تمہاری
تم یاد تھے تم یاد ہو تم یاد رہوگے یہ یاد رکھنا
@A@
تم یاد کرو یا بھول جاؤ مرضی ہے تمہاری
تم یاد تھے تم یاد ہو تم یاد رہوگے یہ یاد رکھنا
@A@
_😭تیرے چلے جانے کے بعد💖 ہم نے انتظار کیا تو صرف🌹 موت کا کب آئے اور ہم جائیں💔 (@A@
💕💞✍️دشتِ آنا میں گم ہوں
را ہِ خودی کی تلاش میں ہوں
کم اثر میری نے نوازی مگر
ہم نوا کی تلاش میں ہوں✍️💞
@A@
کچھ تکلیفیں ھمارے ساتھ جوڑے لوگوں کی پہچان کروانے آتی ھے
گفتگو کیجیے احتیاط کے ساتھ
لوگ مر جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ
@A@
هم نے سوچ رکها هے ، تیرے لوٹ آنے پر
طنز کرنے والوں کا خوب دل جلائیں گے💔🙄
کچھ لوگوں پر ھم پاگلوں کی طرح اپنا پیار لوٹا رھے ھوتے ھیں لیکن وقت کے ساتھ وہ لوگ ھ۔ کو بتاتے ھیں کے وہ ھمارے سچے پیار کے کابل نہیں تھے ھم جن کے لیے روتے رھے تڑپتے رھے اصل میں وہ لوگ ھماری سچی چاھت کے لائق نہیں تھے ان کو صرف عورت چاھیے ھوتی ھے بس جب دل بھر گیا دوسری لے اے یہ نہیں سوچ وہ بھی عورت ھے جس کو ھم اذیت کی حد پر چھوڑ رھے ھیں ایک عرصے تک عورت سے تعلق رکھنے کے بعد بولتے ھیں ھمارے درمیان کچھ تھا نہیں صرف کال یہ میسج بس عورت کے جذبات سے کھلتے شرم نہیں آتی ایسے لوگوں کو
میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت
تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے
@Aa@
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
@A@
ھواؤں کے دوش پر رکھے تھے چراغ ھم نے
جو بجھ گئے تو شکایت کیسی
جینے کی آرزو میں اے یار مر گئے
تیری طلب میں تیرے بیمار مر گئے
وعدے سبھی تھے جھوٹے،جھوٹی تھی ساری قسمیں
تیرے تو سارے قول و قرار مر گئے
حاکم کی اب نظر ہے محکوم کی گرہ پر
خادم تھے قوم کے جو، سردار مر گئے
شکوہ کریں تو کیسے ظالم تیری جفا کا
لفظوں کو موت آئی اظہار مر گئے
اب وصل کی تمنا نہیں چین لینے دیتی
پہرہ ہے سوچ پر تو افکار مر گئے
@A@
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain