لکھنا ایک لڑکی تھی. یہ بھی لکھنا وہ اکثربیزاربیزار سی رہتی تھی. یہ بھی لکھنا اس پے اپنوں کی بہت مہربانیاں بھی تھیں. یہ بھی لکھنا وہ اپنی ایک الگ ہی دنیا میں رہتی تھی. یہ بھی لکھنا اس کا کوئی چارہ گر کوئی ہمسفر نہیں تھا. یہ بھی لکھنا اس کو بہت سی بدگمانیاں گھیرےہوئے تھیں. یہ بھی لکھنا اسےخوش فہمی یہ تھی کہ اسے کوئی چاہتا ہے. @A@
وقت کاٹا ہے کاٹتا ہے آگے بھی کاٹا جائیگا غم اپنا ہے اپنے ساتھ ہی بانٹا جائیگا اس مطلب کی دنیا میں کون کس کا ہے اے ناکام درد اپنا ہے اپنے ساتھ ہی بانٹا جائیگا
میں ہوں اور ساتھ تری بکھری ہوئـی یادیں ہیں کیا اِسـی چیــــز کو کہتـے ہیں گـــزارہ ہونا وہ مرے بعد بھی خوش ہوگا کسی اور کـے ساتھ میٹھـے چشــــموں کو کہاں آتا ہـے کھارا ہونا