Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

میں کسی کے کتاب ھستی میں۔۔ ۔۔ ۔۔ ضروری تھی اب اضافی ھو 💔
a  : میں کسی کے کتاب ھستی میں۔۔ ۔۔ ۔۔ ضروری تھی اب اضافی ھو 💔 - 
ayat@noor
 

کبھی یاد آئے تو پوچھنا زارا اپنی خلوت شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے پیار تھا تیرے نام سے
کبھی یاد کر کے وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے وہ جو مر مٹا تیرے نام سے

ayat@noor
 

تيرے نام سے محبت کی ہے تيرے احساس سے محبت کی ہے تم ميرے پاس نہیں ھو بھر بھی تمہاری ياد سے محبت کی ہے کبھی تم نے بھى مجھے ياد کيا ھوگا میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے  تم سے ملنا تو اک خواب سا لگتا تھا میں نے تيرے انتظار سے محبت کی ہے😔🥀

ayat@noor
 

لکھو کیا میں اپنے بارے میں کچھ لفظ نہیں بنتے
دل ہی میرا روتا ہے آنکھوں میں آنسوں نہیں بنتے
@A@

ayat@noor
 

تيرے نام سے محبت کی ہے تيرے احساس سے محبت کی ہے تم ميرے پاس نہیں ھو بھر بھی تمہاری ياد سے محبت کی ہے کبھی تم نے بھى مجھے ياد کيا ھوگا میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے  تم سے ملنا تو اک خواب سا لگتا تھا میں نے تيرے انتظار سے محبت کی ہے 😔🥀
@A@

ayat@noor
 

کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اسے
بتا اے دل کی تڑپ کہاں سے لائوں اسے
یہ انگارے نہیں میرے سینے کے سلگتے زخم
لگی ہو آگ جب ان میں تو کیا بجھاوں اسے

ayat@noor
 

کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اسے
بتا اے دل کی تڑپ کہاں سے لائوں اسے
یہ انگارے نہیں میرے سینے کے سلگتے زخم
لگی ہو آگ جب ان میں تو کیا بجھاوں اسے

ayat@noor
 

لکھو کیا میں اپنے بارے میں کچھ لفظ نہیں بنتے
دل ہی میرا روتا ہے آنکھوں میں آنسوں نہیں بنتے
@A@

ayat@noor
 

زندگی میں آپ کی اہمیت آپ کو بتا نہیں سکتے
دل میں آپ کی جگہ ہم آپ کو دیکھا نہیں سکتے
کچھ رشتے انمول ہی اچھے ہیں
اس سے ذیادہ ہم آپ کو سمجھا نہیں سکتے
❤❤💞💞💞💞❤❤💞💞💞💞❤❤
@A@

ayat@noor
 

سن لیا ہم نے فیصلہ تیرا اور سن کر اداس ہو ے بھیٹے ہیں
☹☹☹☹
ذہین چپ چاپ آنکھیں کھولی جسے ہم کائنات کھو بھیٹے ہیں
☹☹☹

ayat@noor
 

تجھے دیکھنے کے لیے یہ دل ترستا ھے ❤
اک تیرے انتظار میں یہ دل تڑپتا ہے
کسے سمجھوں میں اس ناد دل کو 💞
جو میرا ہو کر بھی کسی اور کے لیے
دھڑکتا ہے ❤❤
@A@

ayat@noor
 

تجھے دیکھنے کے لیے یہ دل ترستا ھے ❤
اک تیرے انتظار میں یہ دل تڑپتا ہے
کسے سمجھوں میں اس ناد دل کو 💞
جو میرا ہو کر بھی کسی اور کے لیے
دھڑکتا ہے ❤❤
@A@

ayat@noor
 

کیا تعجب ہے کہ ہم اہل تمنا کو فراز
وہ جو محروم تمنا ہیں برا کہتے ہی
@A@

ayat@noor
 

میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہا ہوں...
مگر اداسی میرے حَلق تک بھری ہوئی ہے...
@A@

ayat@noor
 

اپنی ٹوٹی ہوئی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کے فاتحہ پڑھ کر قہقے لگانے والی لڑکی ہوں میں ۔
مجھے کوئی کیا توڑے گا اب 💔😊
@A@

ayat@noor
 

اس دن اس کا انتظار رہے گا
جس دن میرے ذندگی کا آخری دن رہے گا
@ ع @

ayat@noor
 

اپنی ٹوٹی ہوئی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کے فاتحہ پڑھ کر قہقے لگانے والی لڑکی ہوں میں ۔
مجھے کوئی کیا توڑے گا اب 💔😊
@A@

ayat@noor
 

دعا کرو اک کمال ہو جاۓ
میں نا رہوں میرا انتقال ہو جاۓ
@A@

ayat@noor
 

دعا کرو اک کمال ہو جاۓ
میں نا رہوں میرا انتقال ہو جاۓ
Ameen
@A@

ayat@noor
 

جو میرا ھے اس پے کسے کا
ھق تو کیا نظر تک ۔۔۔
برداشت نھے ھے مجھے۔۔۔۔
@A@