رفتہ رفتہ چل کر کچھ رستہ طویل کر لیا خود تو خوش ہی رہا پر مجھے ذلیل کر گیا دیتا تھا سبق عشق کا اسے کچھ نہیں آتا تھا جب اس نے سیکھا تو شخص تبدیل کر لیا @A@
جب کہا تھا محبت گناہ تو نہیں پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو پیار جب جب زمین پہ اتارا گیا زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر پیار جس نے کیا ہے وہ مارا گیا حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے عشق چاہے گا چپ چاپ مر جائیں گے یہ محبت میں نکلی ہوئی فال ہے عشق تو لال ہے ، عشق تو لال ہے @A@
مکافات بہت ڈرتی ہوں میں اس لفط سے اکثر سوچتی ہوں کہ میری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھا ہو۔ اگر میرے ساتھ کوئی برا کرتا تو میں بنا سوچے معاف کردیتی ہوں میں کیسے کسی سے نفرت کرسکتی ہوں سچ کہوں تومجھے آتا ہی نہیں نفرت کرنا ۔اگرکوئی آپ کہ ساتھ بھی برا کرتا ہے تو خدارا معاف کردیا کریں معاف کرنے سے عزت بلکل کم نہیں ہوتی کوئی فرق نہیں پڑھتا ہاں لیکن اللہ کی نظر میں آپ بہت اچھے بن جاتے ہیں اس سے اچھا کیا ہوگا۔ @A@