Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں
جو اُس نے کہہ دیا وہى دستور ہو گیا

ayat@noor
 

محبّت ٹوٹ بھی جاۓ محبّت روٹھ بھی جاۓ
محبّت مٹ نہیں سکتی محبّت مر نہیں سکتی

ayat@noor
 

محبّت کو الفاظ میں نہیں لہجوں میں تلاش کریں کیونکہ
الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں

ayat@noor
 

میں ہوں اور ساتھ تری بکھری ہوئـی یادیں ہیں
کیا اِسـی چیــــز کو کہتـے ہیں گـــزارہ ہونا
وہ مرے بعد بھی خوش ہوگا کسی اور کـے ساتھ
میٹھـے چشــــموں کو کہاں آتا ہـے کھارا ہونا

ayat@noor
 

کچھ لوگ شرو ع میں اتنی محبت کرتے ہیں
جیسے کبھی آ نسو تک نہیں دیں گے
اور اک وقت آتا ہے وہی انسان آپکواپنی محبت کے پنجڑے میں قید کر کے خود کو کسی اور کے حوالے کر
دیتے ھیں ۔🔥🔥
fake

ayat@noor
 

غضب آیا،ستم ٹوٹا،قیامت ہو گیٔ برپا
فقط اتنا ہی پوچھا تھا کہاں مصروف رہتے ہو

ayat@noor
 

کچھ لوگ شرو ع میں اتنی محبت کرتے ہیں
جیسے کبھی آ نسو تک نہیں دیں گے
اور اک وقت آتا ہے وہی انسان آپکواپنی محبت کے پنجڑے میں قید کر کے خود کو کسی اور کے حوالے کر
دیتے ھیں ۔🔥🔥

ayat@noor
 

وہ تڑپا تا تھا مجھے
اسے پتا تھا میں اس کے بنا نہیں رہ سکتی 💯🔥🔥@lone

ayat@noor
 

میرے بہت سے سوال ھیں
تم سے جو میں قیامت کے دن تم سے پوچھو ں گی
کیوں کے اس سے پہلے تمہاری مجھ سے بات ہو
اب اس قابل نہیں ہو تم 💯🔥🔥💔

ayat@noor
 

تسلسل ٹوٹ جائے نہ کہیں سانسوں کا زندگی سے
پل بھر کے لیے بھی تم مجھ سے روٹھا نہ کرو

ayat@noor
 

دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد

ayat@noor
 

تمہیں بتاوں کیا کہ کیا ہے محبت؟
میرے دل کا سکون میری روح کا چین ہے محبت

ayat@noor
 

عجیب ہے یہ محبت کی دنیا
جو دل میں رہتے ہیں وہی درد دیتے ہیں

ayat@noor
 

ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم

ayat@noor
 

دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد

ayat@noor
 

اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے
تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے

ayat@noor
 

دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد

ayat@noor
 

مس یو صرف کہنے سے کچھ نہیں ہوتا
دل کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں کسی کو یاد کرتے کرتے

ayat@noor
 

ناجانے زندگی کے غم کیسے جھیل لیا میں نے
میں تو زارا سر درد ھونے پر بھی رو پڑتی تھی

ayat@noor
 

میں تیرے چھوڑ جانے سے مرو گی °°حد ھے
تیرے جیسے تو میں پینسل سے بنا لیتی ھوں