میں ہوں اور ساتھ تری بکھری ہوئـی یادیں ہیں کیا اِسـی چیــــز کو کہتـے ہیں گـــزارہ ہونا وہ مرے بعد بھی خوش ہوگا کسی اور کـے ساتھ میٹھـے چشــــموں کو کہاں آتا ہـے کھارا ہونا
ہاں میں ایسی ہی لڑکی ہوں❤️ جو اپنی ہی ایک الگ دنیا میں جینا پسند کرتی ہے🥰😋 جو زندگی کی ہر تلخیوں پے مسکرا دیتی ہے😊☺️ جس کا دل کالے رنگ کاہی دیوانہ ہے🖤🖤 جو چاند تاروں کو دوست مانتی ہے🌙✨ جوپھلوں سے محبت کرتی ہے🌹🌷 جو بچوں ساتھ بچی بن جاتی ہے🤗🤭 جو بارش میں بھیگنا پسند کرتی ہے۔🌧️⛈️ جو ناولوں کی بھی دیوانی ہے📚📖 جو تیتلیوں پے مرتی ہے🦋🦋 ہاں میں کچھ ایسی ہی لڑکی ہوں😍
میں کوئی دھن لے کے آؤں، تُو اسے الفاظ دے انگلیاں تھرکا لبوں پر ،گیت گا اور ساز دے رنگ میرا گندمی سا، بال گھنگرالے سے ہوں پھول لہجہ ، دیپ آنکھیں ،مشرقی انداز دے رات میں چھت پر کھڑی یہ چاند سے کہنے لگی آ مجھے دل سے لگا، تنہائیوں کے راز دے نیلے سیّارے پہ آ ،کافی پئیں ،باتیں کریں روبرو اک شام, ملنے کا مجھے اعزاز دے ہے عجب خواہش کہ میں انجام پہلے دیکھ لوں تُو کہانی ختم کر اور پھر اِسے آغاز دے @A@
میرا دل ❤️ ایک بار پھر سے ٹوٹا 💔 ھے میرا یار جو مجھ سے بنا بات کے روٹھا 😞 ھے ایسا لگتا ہے کسی اپنے کا ساتھ چھوٹا ھے ہے کیسے سمجھاؤں اپنے ❤️ دل کو کے وہ شخص بھی دوسروں کی طرح جھوٹا ہے 😶 @A@ ✨✍️
میرا دل ❤️ ایک بار پھر سے ٹوٹا 💔 ھے میرا یار جو مجھ سے بنا بات کے روٹھا 😞 ھے ایسا لگتا ہے کسی اپنے کا ساتھ چھوٹا ھے ہے کیسے سمجھاؤں اپنے ❤️ دل کو کے وہ شخص بھی دوسروں کی طرح جھوٹا ہے 😶 @A@✨✍️