مکافات بہت ڈرتی ہوں میں اس لفط سے اکثر سوچتی ہوں کہ میری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھا ہو۔ اگر میرے ساتھ کوئی برا کرتا تو میں بنا سوچے معاف کردیتی ہوں میں کیسے کسی سے نفرت کرسکتی ہوں سچ کہوں تومجھے آتا ہی نہیں نفرت کرنا ۔اگرکوئی آپ کہ ساتھ بھی برا کرتا ہے تو خدارا معاف کردیا کریں معاف کرنے سے عزت بلکل کم نہیں ہوتی کوئی فرق نہیں پڑھتا ہاں لیکن اللہ کی نظر میں آپ بہت اچھے بن جاتے ہیں اس سے اچھا کیا ہوگا۔ @A@