دکھاوے کی محبت سے بہتر ہے نفرت ہی کرو تم ہم سے
ہم سچے جذبوں کی بڑی قدر کیا کرتے ہیں
نفرت کرتے ہو نہ مجھ سے تو اس قدر کرنا
کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر ہوں
اس کو میری نفرت کا اندازہ نہیں شاید
اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل
ضروری نہیں کہ محبت میں روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے
کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ھوتے ھیں
جتنا بھی سجا لو اپنے نہیں ھوتے
ع
میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے
مصیبت عین راحت ہے اگر ہو عاشق صادق
کوئی پروانے سے پوچھے کہ جلنے میں مزا کیا ہے
بہت سلجھے ہوئے تھے ہم
بہت تفصیل سے الجھا گیا کوئی
تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آیا
نہ میرا تن اپنا نہ میرا من اپنا
جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نہ چھوڑے
مر جائیں تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت
زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا
جنازہ روک کر میرا وہ اس انداز سے بولے
😭😭😭😢😢😢
ہم نے اپنی گلی کا کہا تھا تم تو دنیا ہی چھوڑ گئے
مر جائیں تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت
زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا
ذرا سی بات پہ دل توڑ دیتے ہو
جب چاہا بات کی، جب چاہا چھوڑ دیتے ہو
رو لینے دو آج مجھے جی بھر کر
شاید کہ
ان آنسوٶں کا اس پے کوئی اثر ہو جاۓ
جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو
گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے
اگر وہ خوش ہے میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر
تو خدا کی قسم آج کے بعد ہم مسکرانا ہی چھوڑ دینگے
دل کے رشتے بڑے عجیب ہوتے ہیـں
سب سے زیادہ وہ ہی رویا
جس نے اسے ایمانداری سے نبھایا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain