ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم
دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد
اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے
تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے
دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد
مس یو صرف کہنے سے کچھ نہیں ہوتا
دل کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں کسی کو یاد کرتے کرتے
ناجانے زندگی کے غم کیسے جھیل لیا میں نے
میں تو زارا سر درد ھونے پر بھی رو پڑتی تھی
میں تیرے چھوڑ جانے سے مرو گی °°حد ھے
تیرے جیسے تو میں پینسل سے بنا لیتی ھوں
بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا
میری عمر تیرے خیالوں میں گزری
اور میرا خیال تجھے عمر بھر نہ آیا
مجھے چھوڑ دیا تم نے تو کوئی بات نہیں
ہم دعا کرے گے کہ کوئی تجھے نہ چھوڑے کسی اور کے لیے
آج بھی سوچتی ہوں تو یہی سوچتی ہوں
کہ کیسے اس کا دل کسی اور کا ہونے کو مانا ہو گا
مجھے بس اتنا بتا دو صاحب
انتظار کروں یا بدل جاوں تمہاری طرح
جن لوگوں کے کہنے پہ تم نے مجھے چھوڑ دیا تھا
آج وہی بتا رہیں ہیں کہ تم اکثر اداس رہتے ہو
بس اک بات نے مجھے رولا دیا
کسی اور کے لیے اس نے مجھے بھلا دیا
جب کوئی کسی کا ساتھ چھوڑتا ہے
تو آنکھیں نہیں دل بھی روتا ہے
دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی
اسے کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی
جب بھی روئے تو آنسو چھپا کر روئے
ہم نے سیکھا ہی نہیں غم کی نمائش کرنا
اگر وہ خوش ہے میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر
تو خدا کی قسم آج کے بعد ہم مسکرانا ہی چھوڑ دینگے
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے
محلوں کی آرزو ہے کہ برسات تیز ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain