Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

میرے دل میں تیری یادوں کے جگنو جب اترتے ہیں
تو اس ویران بستی میں اجالے رقص کرتے ہیں

ayat@noor
 

ان لمحوں کی یادیں سنبھال کہ رکھنا
ہم یاد تو آئیں گے لیکن لوٹ کر نہیں

ayat@noor
 

آج تو الفاظوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا
یہ الفاظ بھی تیری یاد میں پاگل ہو گئے

ayat@noor
 

تم نہیں یاد کرتے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
دل اس لیے جلتا ہے کہ ہم تمہیں بھلا نہیں سکتے

ayat@noor
 

آج بھی اس کا انتظار کرتے کرتے دن گزر گیا
انا پرست لوگ ہی مرضی سے یاد کرتے ہیں

ayat@noor
 

میں شکایت کیوں کروں یہ تو قسمت کی بات ہے
تیری سوچ میں بھی میں نہیں مجھے لفط لفط میں تو یاد ہے

ayat@noor
 

چپ ہوں کس وجہ سے ہمیں معلوم نہیں
دل ڈوب سا جاتا ہے جب تم یاد نہیں کرتے

ayat@noor
 

مہندی سوکھ جاتی ہیں رنگ لانے کے بعد
بہت یاد آتا ہے وقت گزر جانے کے بعد

ayat@noor
 

اچھی یادیں آپ کی آنکھوں میں تبی نمی لاتی ہیں
جب آپ کو یہ احساس ہو کہ آپ ان یادوں کو دوبارہ جی نہیں سکتے

ayat@noor
 

میں شکایت کیوں کروں یہ تو قسمت کی بات ہے
تیری سوچ میں بھی میں نہیں مجھے لفط لفط میں تو یاد ہے

ayat@noor
 

زخم دینے والے بھی اپنے
اور مرہم لگانے ولے بھی اپنے

ayat@noor
 

بڑے ہی سخت تھے زندگی کے حادثے
زخم بھی کھائے ہم نے مرہم بھی ہمیں رکھنا پڑا

ayat@noor
 

سرد سرد موسم میں زرد زرد ہونٹوں پر
چپ کا جو پہرا ہے کوئی تو زخم گہرا ہے

ayat@noor
 

دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ
یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رولانے والوں کے سامنے

ayat@noor
 

بڑے ہی سخت تھے زندگی کے حادثے
زخم بھی کھائے ہم نے مرہم بھی ہمیں رکھنا پڑا

ayat@noor
 

سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نہ چھوڑے

ayat@noor
 

وقت بدل جاتے ہیں ساتھ چھوٹ جاتے
زندگی کے سفر میں گہرے سے گہرے دوست چھوڑ جاتے ہیں

ayat@noor
 

وقت کے ساتھ قدم اپنا بڑھاٶ ورنہ
وقت ہاتھوں میں چلا جاۓ گا کاسہ دے کر

ayat@noor
 

دنیا ایک دھوکہ ہے یہاں کوئی آپکا ہمدرد نہیں آپ تنہا آئے ہیں اور تنہا ہی جانا ہے کسی سے دل لگانے سے بہتر ہے خدا سے لو لگائیں

ayat@noor
 

زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو کیونکہ پاؤں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے نا کہ سارے شہر میں کلین بچانا